بلوچستان میں راستہ بھولنے کی پاداش میں دہشت گردوں کا نشانہ بننے والی اس فیملی کی خاتون کی جرات کو سلام۔۔۔۔۔پانچ گولیاں میاں کو لگیں۔۔۔خود کو چار۔۔۔۔دو منٹ کے اندر سب کے نام بدل گیے۔۔۔۔میاں مرحوم ۔۔۔خود بیوہ ۔۔۔بچیاں یتیم ۔۔۔۔مگر آفرین ہے اس کی ہمت پر۔۔۔۔رات ایک بجے سے صبح سات تک۔۔۔۔خود بلیڈ کرتی رہی۔۔۔زخموں سے خون رستا رہا۔۔۔۔جاں بحق میاں کی باڈی کے ساتھ صرف بچیوں کو سنبھالتی رہی ۔۔۔۔کہ یہ بچ جائیں۔۔۔مسلسل پولیس اور فیملی کو فون۔۔۔۔مگر پولیس نے مدد نہ کی کہ شاید یہ کال ٹریپ کرنے کے لئے کی جا رہی ہے کہ پولیس والوں کو اس ویران علاقے میں بلا کر گھیر کر مارا جا سکے۔۔۔۔
گھر والے جگہ کو locate نہ کر سکے۔۔۔۔چھ گھنٹے بعد مسلسل بلیڈنگ سے غنودگی ہونے لگی۔۔۔تو چھوٹی بچی کو بس یہی کہہ سکی۔۔۔بیٹا اگر میں سو جاؤں تو فون کو پاور بینک سے چارج رکھنا اور پھپھو کو فون کرتی رہنا۔۔۔
اللہ اکبر۔۔۔۔ماں تیری عظمت کو سلام۔۔۔۔۔
خدا غارت کرے ان ظالموں کو جنہوں نے ہنستے بستے گھر کو اجاڑا ۔۔ اور اللہ اس آئرن لیڈی کو اس غم کا مقابلہ کرنے کی ہمت اور جرات عطا فرمائے ۔۔۔امین
پوسٹ گریجویٹ کالج بھکر کی طالبات جنہیں پہلے کالج آنے جانے کیلیے ٹرانسپورٹ کے بھاری کرائے ادا کرنے پڑتے تھے لیکن اب الحمدللہ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ کی الیکٹرک بس سروس کی بدولت معیاری اور مفت سفری سہولت سے استفادہ حاصل کررہی ہیں۔
جیے نواز شریف
عکس نواز جیے مریم نواز شریف
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ☀️جمعۃ المبارک
✨ آج جمعہ کا بابرکت دن ہے۔
اس مبارک دن میں زیادہ سے زیادہ درودِپاک پڑھیں،
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت، صحت میں عافیت، دل میں سکون عطاء فرمائے امین۔