جس طرح کشمیر کے جنگ میں قبائلی عوام کی بہادری سب کو نظر آتی ہے اگر اس طرح سے انکے حقوق بھی نظر آتے اور انکو پسماندہ نہ رکھا ہوتا تو آ ج قبائلی عوام کو انکی بہادری یاد کروانے کی ضرورت پیش نہ آتی
ہمارے صوبے میں ساتھ سال ایک مخصوص طبقہ سارے سسٹم پہ بیٹھا ہوا ہے ۔ ۔ بلین ٹری پراجکٹ اور بی آرٹی جیسے بڑے بڑے منصوبے کو آلہ کار بنا کر صوبے کو بھی قرضوں میں ڈوبایا گیا ہے۔ ان منصوبوں کے ذری��ے ایک غریب صوبے کو کسطرح بے رحمی سے لوٹ رہے ہیں ۔ کوئی اکاؤنٹیبلیٹی نہیں
#TwoNationTheory
دو قومی نظریہ ۔
میں ایسے لوگوں پر لعنت بیجھتا ھوں جو کہتا ہے کہ سبز پرچم کے سائے تلے ھم سب ایک ہے کیا ایسا ھوتا ہے ایک ؟؟؟
پشتون تخفظ موومینٹ کا رہنما خنیف پشتین کا آج بنوں عدالت میں پیشی کے وقت
@kochaiAfghaan@LaibaYousafzai2
آج حنیف پشتون کو دہشتگردوں والے نقاب پہنا کے بنوں اے ٹی سی عدالت میں پیش کیا گیا۔۔۔!
اس سخت گرم�� اور ظلم کے باوجود وہ پھر بھی پشتونوں کیلئے آواز آٹھانے کیلئے پُر عزم ھے اور ھر طرح کی سختیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ھے۔۔۔!
#LongLiveResistance
#TwoNationThoery
راؤ انوار 440 بندوں کو مار دیتا ہیں
عدالت میں ہیروں جیسا انٹری مارتا ہیں
عدالت سے ایک مہینے میں ضمانت ہوجاتی ہیں
علمزیب اسکے خلاف احتجاج کرتا ہیں
وہ قید کرلیا جاتا ہیں
علمزیب چھے مہینوں سے جیل میں ہیں
#TwoNationTheory
#TwoNationTheory
ہر پٹھان کو اب 6 بچے پیدا کرنے چاہیے،2 بچے لاپتہ ہونےکیلئے، 2 دھماکے میں شہید ہونے کیلئے اور 2بچے دبئی اور سعودی میں مزدوری کیلئے۔
@PashtunTM_Offi