یہ جو لڑکیاں بس ہوسٹس، چھوٹے دفاتر میں نوکری یا سکول ٹیچرز وغیرہ ہوتی ہیں ان میں سے زیادہ تر وہ ہوتی ہیں جن کا گھر چلانےکے لیے والد یا بھائی نہیں ہوتے یا والدین بوڑھے ہوتے بھائی چھوٹے
دو وقت کی روٹی کیلے محنت کرتی ہیں
پلیز ایسی لڑکیوں کو تحفظ دیا کریں اپنی سگی بہنوں کی طرح.....🙏
بہت سی باتیں انسان کو اندر ہی اندر جلاتی ہیں جو کبھی کسی سے نہیں کی جاتیں، وہی باتیں انسان کو کھا جاتی ہیں کھوکھلا کر دیتی ہیں اور کھوکھلے لوگوں کا ضبط کانچ کی نازک چوڑیوں کی مانند ہوتا ہے کھنکھتا ہے تو آنکھ نم کر دیتا ہے اور ٹوٹ جائے تو بہت کچھ ختم کر دیتا ہے
کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کردینا آسان نہیں ہوتا لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم بے حس ہوگئے ہیں،
لیکن بہتری کے لئے راستے الگ کرنے پڑتے ہیں اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوئی ہوتی ہے۔
ہو سکتا ہے جسے آپ بے رخی سمجھ رہے ہوں وہ اس شخص کی ذات کا اذیت بھرا دور ہو.💔💔
قرض محبت کا ہم نے اتار دیا ہے
رہائی چاہتا تھا, سو ہم نے اسےِ آذاد کردیا ہے
وحشتِ جدائی میں دل غم سے نڈھال تو ہے___
رسوائی زمانہ کے ڈر سے مگر درد کا لبادہ اتار دیا ہے
🍁#عرشِ_نور