75, سال ہو گئے ہیں ہم بچپن سے یہ سن رہے ہیں کہ ہم کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں ،، مگر ان مظلوموں کے ساتھ جو ظلمتوں کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں اور ہم 5 فروری یوم کشمیر منا کر اپنے اپنے گھروں میں چین کی نیند سے سو جاتے ہیں 😰،
#کشمیروفلسطین_بزورشمشیر
زمین تو بہت تھی ہم سب چھوڑ آںٔے ہیں🏳️
بڑی آب و تاب تھی ہم منہ موڑ آئے ہیں🏳
کہنے کو تو پورا ہندوستان ہمارا تھا🏳️
جناح نے پکارا ہم دوڑ آںٔے ہیں 🏳️
#MuhajirCultureDay2022#MuhajirCultureDay 🏳💚
حضرت امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ نے اپنی زندگی میں ناموس رسالت ، ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کے لئے طویل جہدوجہد کی، وہ ایک سچے عاشق رسولﷺ تھے!
حضرت کا دوسرا سالانہ عرس کا آج 19 نومبر 2022 سے 21 نومبر تک تین دن جاری رہیگا,
#ImamKhadimHussainRizvi ❤
#Urs_E_BabaJan#Urs_E_Rizvi ❤