@SaniaNishtar@Muhamma64472961 سلام میم میری دوکان پہلے سے رجسٹرڈ تھی اب دو مہینے ہو گیے ہیں گاہکوں کو تسلیاں دیتے ہوئے اب گاہک بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں کہ ٹی وی پر اعلان ہو گیا ہے آپ لوگ جان بوجھ کر سبسڈی نہیں دے رھے اور ہم بی گاہکوں کو تسلیاں دے دے کر تھک گئے ہیں پلیز راشن ریایت کو جلدی بحال کریں
چیئر پرسن پنجاب احساس پروگرام سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا جس میں بنکنک سکٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے شرکت کی۔پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام کی پالیسی اور تکنیکی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ہم نےغریب گھرانوں کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلیئے احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت ملک میں پہلی بار ٹارگٹڈ سبسڈی کا ڈیجیٹل نظام بنایا۔پروگرام اب روک دیا گیاہے جس سے2کروڑ مستحق گھرانے راشن پرماہانہ%30رعایت سے محروم ہوگئے ہیں۔حکومت کو اس پروگرام کو فوری بحال کرنا چاہیئے۔
#Ehsaas
کابینہ نے2نومبر2021کو احساس راشن رعایت کیلیئے106ارب کا ششماہی بجٹ منظورکیا تھاجو وزارت تخفیف غربت کو استعمال کیلیئےجاری کردیا گیا تھااور31جنوری2022 سے مستحقین کو راشن پر رعایت ملنی شروع ہوگئی تھی۔اس بجٹ کی مدت المیعاد30جون2022تک تھی۔مجھےامید تھی یہ سلسلہ جاری رکھاجائےگا۔
#Ehsaas
🪂LOKA Airdrop Frenzy🪂
🏆Lucky winners will get a Drago sticker NFT or 100 $LOKA airdrop!💎🐲
All the 🪂marked tweets during January 2022 eligible for entry
To enter⬇️
💎 Follow instructions on each tweet
💎 Retweet
💎 Tag 5+ friends
One winner per each tweet. Starts now!!🚀
🔥 A hardcore onchain pixelart pfp? @DearDeerNFT gotchu!
1 winner can get DearDeer #24 and join this wholesome community! How?
1. Download Aliens (link in bio)
2. Tap participate on the giveaway tab
3. Follow the steps there
Good luck, dear! 🦌🦌🦌
🔥 Join one of the strongest communities in NFT-verse, @BladeRunnerPunk! Get the new generation of the punk avatar by:
1. Download Aliens (link in bio)
2. Tap participate on the giveaway tab
3. Follow the steps there
Best of luck 🤙🏻