"نیک نیتی"
آج ارادہ کریں ان شاءاللہ رمضان المبارک میں افطاری اور سحری کے دسترخوان کی تصویر نہ تو کسی کو سینڈ کریں گے اور نہ ہی اسٹیٹس لگائیں گے
کیونکہ آپ تو ایک تصویر لگا رہے ہوتے ہیں لیکن ہر کسی کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے، جانے انجانے میں ہونے والی دل آزاری سے بچئے۔