غیرت مند پاکست��ن اس بے غیرت یوتھئیے قادیانی کو بے نقاب کرنے میں کیوں ناکام ہیں؟؟
یہ ہے وہ آلادین قادیانی جو مشن نور چلا رہا تھا۔ اب افغانی لڑکیوں کے ساتھ ناچ رہا ہے
👈شکریہ صاحبزادہ حامد رضا صاحب آپ نے پارٹی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اسکی ویڈیو ریلیز کروائی۔ اللہ آپکو اجر عظیم دیں
جن لوگوں نے ریاست کیخلاف بندوق ا ٹھائ ھوئی ھے۔ وہ پہلے اس نظام کے خلاف آواز اٹھائیں جو آپکے آس پاس رائج ھے۔ سارا پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ھو گا۔اس ��لم کے نظام کے ذمہ دار آپکے بھائ بند ھیں ۔ دوسرے صوبوں سے آۓ مسافر اور روزی روٹی کمانے والے مزدور نہیں ھیں جن نہتوں کو آپ گولیاں مارتے ھیں ۔ آپکی جدوجہد کی بنیاد منافقت ھے۔ آپکی شناخت وطن دشمنی ھے۔
ان دونوں بچوں نے پسند کی شادی کی۔ ڈیڑھ
سال چھپ کر رہتے رہے پھرانہیں ڈھونڈ لیا گیا۔جرگے نے وا��سی کا جھانسہ دیا۔ وہ لوٹ آئے پھر جرگہ نے ان کی موت کا فیصلہ سنا دیا، پہلے لڑکے کو گولی ماری پھر لڑکی کو بھی گولیوں سے بھون دیا
قران پاک ہاتھ میں تھامے خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہیں۔