پنجاب پہلا صوبہ بن چکا ہے جہاں تعلیم اور صحت کا نظام ٹھیکیدار چلا رہے ہیں،
یہ وہ پہلا صوبہ ہے جسکے غریب سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی عمر بھر کی کمائی انکی پینشن اور گریجویٹی پر کٹ لگائے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ایس ایس ایز کو سالہا سال سے ریگولر نہ کر کے جو ناانصافی کی گئی اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ ان کے جونیئر پروموشن لے سینئر بن چکے اور یہ 14000 لوگ ابھی تک ریگولرائزیشن کے منتظر ہیں۔حکومت میں آنے سے پہلے مریم صاحبہ نے وعدہ کیا تھا جو ابھی تک وفا نہ ہو سکا۔
@carealltobecare نواز شریف سکولز اچھا منصوبہ ہے
لیکن کیا ملک کے تمام بچوں کو تعلیم کا حق آرٹیکل 25اے کے تحت نہیں نواز شریف سکولز میں پھر داخلہ ٹیسٹ کیوں؟
2022 میں جب وزیر تعلیم نے قلمدان سنبھالا تو پنجاب میں پیف سکولز کی تعداد 7400تھی اور اس وقت پیف سکولز کی تعداد 15000 تک ہے تو اگر بچوں کی تعداد 22لاکھ سے 40 لاکھ ہوئی ہے تو وہ سارے بچے تو سرکاری سکولوں کے تھے جو آوٹ سورس کئے۔۔۔۔
قیصر ندیم عظمت آرائیں