#BoycottIsrael
وَمَنْ یَّـتَوَلَّـہُمْ مِّنْکُمْ فَاِنَّہ مِنْہُمْ: اور تم میں سے جو کوئی ان سے دلی دوستی رکھے گا تو وہ ان ہی میں سے ہو گا۔
یعنی جو کوئی ان سے دوستی کے معاہدے کرے گا، ان سے حمایت کا طلب گار ہو گا، ہماری نگاہوں میں وہ یہودی یا نصرانی شمار ہو گا۔
#IsraeliAttackonAlAqsa#Palestine
اے ایمان والو ! یہودیوں اور نصرانیوں کو یارومددگار نہ بناؤ۔ یہ خود ہی ایک دوسرے کے یارومددگار ہیں ۔ اور تم میں سے جو شخص ان کی دوستی کا دم بھرے گا تو پھر وہ انہی میں سے ہوگا۔ یقینا اﷲ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔ (قرآن کریم, المائدة)
ये कौन बेगुनाह अवाम के साथ इलेक्शन का नंगा नाच कर के लोगों से उनकी साँसों तक को छीन लिया है, लरज़ती इंसानियत के सर का आस्मां सुर्ख हो गया है और अब फ़ज़ाओं से ख़ूँ टपक रहा है.
#PrayForFarmersVictory#देश_ऑक्सीजन_मांगता_है