کیا آپ کو یاد ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو یہ کہہ کر چھوٹ دے دی تھی کہ مریم نواز "خاتون" ہونے پر "رعایت" کی مستحق ہیں۔
بس ویسے ہی یاد آ گیا کہ مریم نواز تو "خاتون" تھیں جبکہ PTI کی تمام خواتین جنہیں سیاسی انتقام بازی کا بدترین نشانہ بنایا گیا اور بنایا جا رہا ہے، ان کے "خاتون" ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے معاملات بہتر کرنے کے لیے ایک سنجیدہ کوشش ہوئی تھی لیکن ایک ہی آدمی ہے جو مانتا ہی نہیں وہ کہتا ہے میں نے نواز شریف نہیں بننا۔ حامد میر
🚨🚨 یقین کریں سواد ہی آ گیا... آہوووو🚨🚨
ارشاد بھٹی صاحب کیا واقعی نواز شریف کے بغض میں مبتلا ہیں؟
بس اتنا ہی کہنا تھا کہ ایک حرام خور جعلی نا معلوم بدشکل اور کم عقل پٹواری معلوم نہیں کیا نام ہے مگر عقل سے مکمل فارغ مخلوق کی بھٹی صاحب نے ایسی دھلائی کی ایسی دھلائی کی کہ بس مت پوچھیں
خود سنیں اور انجوائے کریں بھٹی صاحب نے تو واقعی اخیر کر دی! یقین کریں یہ سننے کے بعد سننے والوں کے 14 طبق روشن ہو جائیں گےکم عقیل کا منہ دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے جیسے کھوتا بریانی منہ کے راستے ہگ دی ہو 😂🔥💯✌️
وزیراعلی کو گھر ٹھہرانا مہمان بنانا اتنا بڑا جرم بن گیا
صرف ہمارا گھر نہیں بلکہ ہمارے ہمسائے شہباز چیمہ صاحب جن کے گھر میں وزیراعلی کے ساتھ آئے کچھ مہمانوں کو ٹھہرایا وہاں کی تباہی بھی دیکھیں وہاں بھی سب کچھ تباہ کر دیا ہے
جہاز کا ایشو آپ جیسےچند صحافیوں نے بنایا ہوا ہے، اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ پائلٹ کوئی غیر ملکی یا ارشاد بھٹی پائلٹ ہے۔ پنجاب کے کسی وزیر کے متضاد بیانات کا ذمہ دار نہیں، میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز کے نظریے کا دفاع کرتا ہوں۔ حذیفہ رحمان۔
سنیئےجہاز سے متعلق سوالات کے جواب
جب موڈ میں ہیں جواب دینے کے تو دو تین جواب کچھ اور بھی دے دیں، ایک تو یہ بتادیں یہ جو رقم ہے وہ کس نے ادا کی ہے؟اگر ان کے ذاتی اکاونٹ سے ہے تو اس کی وضاحت ہونی چاہئے تاکہ صرف ریکارڈ ٹھیک ہو، محمد مالک سال مریم نواز کے سال 2024 میں جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات لے آئے۔
بریکنگ نیوز:🚨🚨🚨🚨
چار ارب روپے کا نیکلیس مشرق وسطیٰ کی ایک اہم شخصیت نے گفٹ کیا ہے۔ اسی لیے نہ کبھی کوئی رسید پیش کی جائے گی اور نہ ہی اصل قیمت سامنے آئے گی۔
یہ ہار اصل میں اگست کے مہینے میں خریدا گیا۔ اس کی ڈیلیوری پاکستان نہیں بلکہ برطانیہ میں ہوئی۔ پھر یہ ہار اور درج ذیل سامان ایک سرکاری جہاز میں منزل تک پہنچا۔
ہار کے ساتھ دو گھڑیاں ایک مردانہ اور ایک زنانہ بھی آئیں۔ اور تین انگوٹھیاں۔ دو Cartier bracelet سپیشل ایڈیشن۔ ایک Loro Piana کا کوٹ۔
گھڑیوں میں: زنانہ رولیکس۔ مردانہ فلپ پاٹیک
غلافِ کعبہ کا ٹکڑا جس پر سونے کی تار سے کلمہ شریف لکھا ہوا تھا۔
الیکشن کمیشن ریکارڈ کے مطابق مریم نواز کے اکاؤنٹ میں صرف ایک کروڑ کیش تھا تو انہوں نے جہاز کے پونے تین کروڑ اخراجات کہاں سے جمع کروائے ؟ محمد مالک صاحب کا سوال
یہ بہت ہی تکلیف دہ مناظر ہیں۔ ۔ حسنین اللہ آپ کو صبر دے اور بہت نوازے۔ یہ ملک جنگل بن چکا ہے۔ شاید جنگل سے بھی بد تر کوئی جگہ۔۔ جنگل کے تو پھر بھی کوئی اصول ہوتے ہوں گے۔ یہاں نہ کوئی اصول ہے نہ قانون نہ عدالت۔ ایک منہ زور وحشی جانور کی طرح ریاست سب کچھ روند رہی ہے۔
مریم نواز کو آج کی تقریر کرنے کا مشورہ جس نے دیا اور جس نے یہ تقریر انہیں لکھ کر دی، س نے ان کے پاؤں پر سو کلہاڑياں دے ماری ہیں۔ 😂😂
ہمیں اتنا اندازہ نہیں تھا کہ یہ جہاز والے ایشو پر پکڑے جانے پر اتنا چیخیں گی۔
شاباش پاکستانیو۔۔ اب ان اربوں روپے کا بھی حساب لیں جو آپ کے ٹیکس کے پیسے سے ان کی اور ان کے خاندان کی تشہیر پر ضائع ہوتا آیا ہے، ضائع ہو رہا ہے۔
”جہاز کی کہانی ہم سب کو نہیں چھوڑنی چاہیئے، جہاز کی کہانی میں 4 مرسیڈیز کی کہانی چھپ گئی ہے پنجاب حکومت نے چار مرسیڈیز مریم نواز کے لئےمنگوائی جن کی قیمت 100 کروڑ روپے ہے، ہم اگر غلط کہہ رہے پنجاب حکومت اسکی وضاحت کر دے“
@Real_MZubair
🚨🚨🚨 جو کچھ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹی کی شاہانہ شادی اور مبینہ Mouawad necklace کے بارے میں سامنے آ رہا ہے، اس کے بعد چیئرمین FBR اور ان کے باس، وزیرِ خزانہ، سے ایک سادہ سا سوال بنتا ہے۔
اگر واقعی یہ زیور درآمد ہوا، اور اگر دو ارب روپے کی کسٹمز ویلیو اور مذکورہ مفروضہ ٹیکس ریٹس لاگو کیے جائیں، تو illustrative tax liability تقریباً 952 ملین روپے، یعنی تقریباً 95 کروڑ روپے بنتی ہے۔
کیا FBR اس معاملے میں وہی سوالات پوچھے گا جو کسی عام پاکستانی سے پوچھتا ہے؟
ڈیوٹی اور ٹیکس کہاں ادا ہوئے؟ رقم کا ذریعہ کیا تھا؟ اور بیرونِ ملک ادائیگی کس قانونی راستے سے ہوئی؟
اور ایک سوال مزید۔
جب وزیراعظم اور وزیرِ خزانہ کے بقول IMF ہمیں ایک لیٹر تیل پر تقریباً 80 روپے سے کم لیوی لینے کی گنجائش نہیں دیتا، تو پھر ایک شاہانہ شادی میں دو ارب روپے سے زائد مالیت کے مبینہ نیکلس پر اگر ٹیکس یا ڈیوٹی ادا نہیں ہوئی، تو اس کی وضاحت IMF کو کیسے دی جائے گی؟
@FBRSpokesperson@Financegovpk@CMShehbaz@PTIofficial@MaryamNSharif@IMFNews