@FarhanKVirk تمہارا باپ نواز شریف اپنی بیگم کے جنازے پر نہیں آیا تھا اور یہ سب اب امریکہ کے ایک اشارے پر بھاگتے گئے تم لوگوں کی سیاست میں ماں بہن پیش کی جاتی ہے لیکن پی ٹی آئی ایسی دگڑدلوں والے کام نہیں کرتی
Beautiful Scene: Children in Ethiopia Recite from Wooden-Inscribed Qur’an; Video Goes Viral - 24 News HD
لکڑی پرلکھےقرآن پاک کی تلاوت کا خوبصورت منظر
ایتھوپیا میں قرآن حفظ کرنیوالےبچوں کی ویڈیو وائرل
#Pakistan#Islam#Quran
@MShehzadSpeaks کونسے خطرے کی گھنٹی ہے سب اپنا چورن بیچ رہے ہیں کوئی بھی خان کا وفادار نہیں پی ٹی آئی کی حکومت صوبے میں ہونے کے باوجود الیکشن ہار جاتی ہے کیسے ہوتا ہے یہ سب کے سب بِکے ہوئے ہیں اسٹیبلشمنٹ ہڈی ڈال دیتی ہے سب بیٹھ جاتے ہیں
مریم صفدر کے منسٹر پر منشیات فروشی کا الزام۔ سکیو��ٹی فورسز کا چھاپہ۔ وزیر بیت المال سہیل شوکت بٹ کا بہنوئی اور کزن گرفتار۔ مجرموں کو بچانے کے لیے مداخلت پر وزیر کے خلاف کاروائی کے لیے مراسلہ۔
ملزمان لاہور بارڈر علاقے میں ڈرونز کے ساتھ منشیات بارڈر پار سمگل کرتے ہیں۔