“پاکستان اس وقت ایک فوجی آمریت کے زیرِ سایہ ہے۔ آزادیِ اظہار اور احتجاج کی ہر آواز کو دبانے کے لیے مظاہرین کے ساتھ سخت اور ظالمانہ سلوک کیا گیا ہے”
—قاسم خان
#LongMarchOnSeptember27th#KhanIllegallyJailed3Years .
سبین یونس @sabeen_younas کے اغوا اور دودن بعد کورٹ پیش کرنے تک کی کہانی ان کی اپنی زبانی (یہ بات انہوں نے آج بزریعہ وکیل مجھ تک پہنچائ)
6 اگست صبح 8:00 بجے دروازہ کھٹکا سبین یونس نے گیٹ کھولا تو سادہ کپڑوں میں ملبوس اغوا کاروں نے انہیں حراست میں لے لیا اور گاڑی میں بٹھا لیا۔ سبین یونس کے شوہر ملک سے باہر ہیں اور ملازمہ اور بچے اپنے کمروں میں سو رہے تھے کسی کو پتا تک نہ چلا۔ کسی نامعلوم جگہ لے جا کرکہتے رہے کہ کسی بھی طور پر عامرمغل کو پکڑوا دو تمہیں چھوڑ دیں گے۔
عامر مغل کی کس سے زیادہ دوستی ہے کس کے ساتھ سفر کرتا ہے احتجاج میں کیسے آیا کس کے ساتھ آیا کس کے ساتھ واپس گیا کس کس پر زیادہ اعتماد کرتا ہے کس کے پاس رکتا ہے بتا دو تو تمہیں ابھی چھوڑ دیں گے
گیارہ بجے جب بچے اٹھے تو انہوں نے بار بار جب فون کرنے شروع کئیے تو اغوا کاروں نے کہا بچوں سے کہو کہ احتجاج کی وجہ سے گرفتاری کا خطرہ تھا اس لئیے میں کسی رشتہ دار کےگھر آ گئی ہوں
اس دوران شام تک تقریبا تین بار سبین یونس نے مجھے یعنی عامرمغل سے پوچھا سب خیریت ہے آپ احتجاج کرکے واپس نکل گئے ہیں کوئ مسلہ تو نہیں میں بہت پریشان ہوں مجھے بھی گرفتاری کا خطرہ ہے میں کیا کروں
میں نے تینوں بار اسے کہا کہ کچھ دن کسی رشتہ دار کے گھر رہو اللہ خیر کرے گا مجھے زرہ بھر بھی اندازہ نہ ہؤا کہ سبین یونس سے اغوا کار فون کروا رہے ہیں
پھر رات کو سبین یونس سے دوبارہ بچوں کو کال کروائ کہ حالات ٹھیک نہیں گرفتاری کا خطرہ ہے لہذا آج رات میں کسی رشتہ دار کے گھر ہی رہوں گی آپ مطمئن رہیں۔
سبین یونس کے مطابق ساری رات انہیں ذہنی ٹارچر کرتے رہے تحریک انصاف کی سرگرمیوں کو چھوڑنے اور عامر مغل کو گرفتار کروانے کی صورت میں رہا کرنے کی آفر کرتے رہے اور دوسرے دن 3:00 بجے انسداد دہشت گردی کورٹ میں پیش کیا اور F.10 کشمیریوں کے احتجاج والے مقدمے میں ڈال کر پیش کر دیا۔
یوں دو دن ایک عزت دار ماں بہن بیٹی کو اس کے گھر سے @ICT_Police نے اغوا کئیے رکھا ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا اور ایک ایسے جھوٹے پرچے میں ڈال دیا جس احجاج میں وہ شریک ہی نہیں ہوئ تھی۔🖐️🖐️🖐️
انشااللہ وقت کا پہیہ بدلے گا یہ سب کے سب ظالم قانون کے شکنجے میں آئیں گے
لانگ مارچ سے قبل کیسے پنڈی اسلام آباد کے تمام اداروں کو عامرمغل کو ہر قیمت پر پکڑنے کا ٹاسک دیاگیا ہے۔ کس طرح سے @sabeen_younas کو اغوا کرکے دو دن حبس بےجا میں رکھا گیا اور کیسے ان کے ذریعے عامرمغل کو پکڑنے کی کوشش کی گئی۔ سنئیے @ImranRiazKhan کی زبانی
ین الاقوامی صحافی کرسچیئن امان پور سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادے قاسم خان کا عمران خان کی 3 سالہ قید اور جیل کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
#ناحق_قید_کے_3سال