فواد ڈبو چوئی صاحب۔
تمھارے بڑوں انگریزوں نے سندھ کو بمبئی پریزیڈینسی کا حصہ بنایا تھا اور ہم نے تمھارے بڑوں انگریزوں سے واپس لیا ۔
اب تم کرکے دیکھو تمھارے بڑوں سمیت تمہیں سیدھا کر دینگے ۔
کام کم، واویلا زیادہ، یہی ہے ن لیگ کی سیاست۔ پنجاب اور سندھ کی ترقی، سڑکوں، پانی، اسپتالوں اور عوامی فلاحی منصوبوں کا موازنہ کریں تو فرق صاف نظر آتا ہے۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، سچ سامنے آ ہی جاتا ہے۔ چاند پر تھوکا جائے تو واپس اپنے ہی چہرے پر آتا ہے۔ تم ووٹ چوری کرو، ہم کام کر کے عوام کے دل جیتیں گے۔
@BBhuttoZardari@MaryamNSharif@Marriyum_A
#VotePeDakaNamanzur
#ووٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور
#KashmirPeDakaNamanzur
“میں اپنے کارکنان کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں ہر چوری شدہ سیٹ ان سے چھین کر آپ کو واپس دلواؤں گا، آپ فکر نا کریں، اگر سیاسی میدان میں ہمیں شکست ہوتی ہے میں شکست تسلیم کرنے کیلئے تیار ہوں، مگر جہاں آپ دھاندلی سے میرا مینڈیٹ چوری کرتے ہو میں وہ چوری شدہ نتائج تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہوں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
کوئی انکار کر سکتا ہے کہ جاوید بھٹانوی کے سیٹ پر میرے کارکن کو شہید کر کے شکست کو جیت میں تبدیل کیا گیاچوہدری یاسین صاحب نے پارٹی کے حکم پر دو نشستوں سے الیکشن لڑا اور جنرل فیض کے دور میں دونوں سیٹیں جیتیں۔ انہوں نے میرپور شہر کی نشست بھی کامیابی سے حاصل کی، تو وہ آج کیسے شکست کھا سکتے ہیں؟
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں کارکنان سے خطاب
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
First Lady Bibi @AseefaBZ, MNA, was today briefed on the vision and implementation roadmap for the proposed Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC) Comprehensive Stroke Center.
Read More: https://t.co/oDXMo0g6Y1
Just listen how a nation leader thinks of the country ✌️
Proud of u my chairman @BBhuttoZardari
It’s a true patriotic approach to be followed by all political leaders
"They are spreading lies. They are spreading chaos, and they are creating disorder"
What is happening in Azad Kashmir, from Mirpur all the way to Poonch,
can we call this democracy?
I am grateful to the people of Mirpur.
I salute the people of Mirpur,
that according to your votes,
you have given the majority to the Pakistan Peoples Party. @BBhuttoZardari
مسلم لیگ (ن) نے ایک فیصلے سے دو پیغامات دے دیے؛
کشمیر میں ووٹ لینے کی سیاست بھی، اور جنوبی پنجاب خصوصاً ملتان سے امتیازی سلوک بھی۔
اگر بسیں دینی ہی تھیں تو راولپنڈی، اسلام آباد یا لاہور سے دی جاتیں، جو کشمیر کے زیادہ قریب ہیں۔ ملتان کی بسیں منتقل کرنا جنوبی پنجاب کے ساتھ ناانصافی ہے
Had a warm and candid conversation with Ms. Karen Glocer, Internal Political Unit Chief at the U.S. Embassy.
It was a pleasure to welcome her and learn about her remarkable journey — from a PhD in Computer Science and machine learning research to a career in diplomacy.
We discussed issues of mutual interest and the immense potential of women in Pakistan, the United States, and across the world as drivers of change and progress.
Women’s leadership continues to inspire. Women have the strength to emerge victorious — my mentor, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, remains a shining example.
#WomenInDiplomacy #PakistanUSRelations @usembislamabad@AseefaBZ@NAofPakistan@PresOfPakistan
قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں، مگر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ بھی ہرگز قبول نہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت سے تعاون صرف قومی مفاد، ملکی سلامتی اور خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں ہے، نہ کہ کسی جماعت کے سیاسی مفادات کے لیے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی، پولنگ اسٹیشنز پر قبضوں، تشدد اور ایک پیپلز پارٹی کارکن کے قتل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ تمام شکایات کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور عوام کے ووٹ کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے۔
اگر مسلم لیگ (ن) عوام کے حقیقی مینڈیٹ سے کامیاب ہوتی ہے تو پاکستان پیپلز پارٹی سب سے پہلے انہیں مبارکباد دے گی، لیکن طاقت، دھونس یا دھاندلی سے قائم ہونے والی حکومت نہ عوام کا اعتماد حاصل کر سکتی ہے اور نہ ہی آزاد کشمیر کے مسائل حل کر سکتی ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے موجودہ بحران کے حل کے لیے “ٹروتھ اینڈ ریکنسلی ایشن کمیشن” کے قیام کی تجویز بھی دہرائی تاکہ حقائق سامنے آئیں، تمام فریقین کو سنا جائے اور دیرپا سیاسی استحکام کی راہ ہموار ہو۔
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
ووٹنگ کا وقت بڑھنے کے باوجود ہمارے امیدوار چوہدری پرویز اشرف کے حلقوں میں ٹائم نہیں بڑھایا گیا جبکہ لوگ بڑی تعداد میں باہر کھڑے رہے۔ الیکشن کمشنر صاحب کو ازخود نوٹس لینا چاہئے تھا۔ مبارک ہو مسلم لیگ ن والوں آپ کے ہتھکنڈے کامیاب رہے۔
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی میرپور میں اہم پریس کانفرنس
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
خاتونِ اوّل اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے لیاری میں واقع اسپینسر آئی اسپتال کا دورہ کیا، جسے حال ہی میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور حکومتِ سندھ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت جدید طرز پر بحال کیا ہے۔ اس اسپتال میں روزانہ تقریباً 4,000 مریضوں کو او پی ڈی کی سہولت بلکل مفت فراہم کی جارہی ہے۔ اپریل 2026 سے اب تک 700 سے زائد لیزر اور دیگر طبی پروسیجرز کامیابی سے انجام دیئے جا چکے ہیں۔ خاتونِ اول نے اسپتال میں فراہم کی جانے والی مفت اور معیاری طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اسٹاف اور اسپتال کی پوری ٹیم کی عوامی خدمت اور پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر مئیر کراچی مرتضی وہاب، رکن قومی اسمبلی شازیہ مری اور دیگر بھی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ موجود تھے۔
@BBhuttoZardari
مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سپریم کورٹ کے سابق جسٹس ریٹائرڈ منظور حسین گیلانی نے ملاقات کی، اس موقع پر آزاد کشمیر سے متعلق مختلف امور پر بات چیت ہوئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جسٹس ریٹائرڈ منظور حسین گیلانی کے درمیان آئینی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا، جسٹس ریٹائرڈ منظور حسین گیلانی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد کشمیر کے حالات کے تناظر میں تجاویز بھی شیئر کیں۔
@BBhuttoZardari
ہم ریاست کے ساتھ ہیں ہم پاکستان زندہ باد کہنے والے ہیں ہم قومی مفاد میں حکومت پاکستان کے ساتھ ہیں ہم قومی مفاد میں ریاست پاکستان کے ساتھ ہیں۔ ن لیگ کے مفاد میں ہم کسی کے ساتھ کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں۔ میں ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آنکھیں کھولیں کہ ن لیگ کے مفاد کے نام پر پاکستان کا کیا حشر ہورہا ہے، ن لیگ کے مفاد کے نام پر آپ کشمیر کے ساتھ کر کیا رہے ہو! یہ آزاد کشمیر ہے ہم کبھی بھی اس کو مقبوضہ کشمیر نہیں بننے دیں گے۔
@BBhuttoZardari
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
میرپور کے ایل اے 12 میں کھلی دھاندلی کا واضح ثبوت
چہرے واضح ہیں، جرم سامنے ہے
مسلم لیگ ن کے کارکن اسلحے کے زور پر پولنگ اسٹیشن پر قبضہ کرکے ٹھپے لگارہے ہیں۔
پی پی پی کے پولنگ ایجنٹوں کو یرغمال بنا کر ۔۔ ان پر تشدد کرکے عوام کو ووٹ کے حق سے محروم کیا گیا۔
L A 3 Mirpur
Visited F-1 Government Boys School, PWD 92–95, Master Hameed Government Girls School (Ward 15) and Mirza Abdul Qayoum, C-2 Sector (Ward 16) polling stations. Met Pakistan Peoples Party workers at the camps, appreciated their dedication, and encouraged them to remain united and committed.
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسوں کا شیڈول جاری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 17 جولائی کو ڈڈیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 19 جولائی کو کوٹلی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 21 جولائی کو نکیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 22 جولائی کو میرپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 24 جولائی کو مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں دیگر جلسوں کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر