وہ ریاست اور قانون کے پابند ہو کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
و دو تہائی اکثریت کے ساتھ ووٹ لے کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
وہ خالی ہاتھ تم سے اپنا چھینا ہوا آئینی اور جمہوری حق واپس مانگنے آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
گولیوں کی زبان میں بات کرنے والو اب بتاو وہ اگلی بار کس حیثیت میں اور ہاتھوں میں کیا لے کے آئیں کہ تم ان کی بات سنو گے ؟
I am concerned by the recent military crackdown of peaceful protests in Pakistan. The rights to peaceful assembly and freedom of expression are fundamental human rights and should be respected.
#ImranKhan#PTICanada@ImranKhanPTI@PTIOfficialCA
Very common mistake to believe that the legacy media only lies about areas that you understand well.
No, they lie about everything.
What are the odds that they’d only lie about stuff you specifically know about?
A special message for students and the youth from former Prime Minister Imran Khan
(November 14, 2024)
Thousands of our young people have to leave the country and go abroad to find employment. But how many of our youth can go abroad? Not everyone can get a visa nor does everyone have the resources to do so.
There is no democracy in our country anymore. There is no rule of law. The judiciary has been taken over. If you want your rights, a bright future, and genuine freedom, you have no choice but to stand up against this bogus system.
All young people, especially students should come out for their rights with us on November 24 because the future of the youth in Pakistan is now in grave danger.
My instructions for the young leaders of Insaf Students Federation and Insaf Youth Wing are to work on growing membership in colleges and universities in their respective regions, and to mobilize students and our youth for a movement for the genuine freedom of Pakistanis.
Can you take the BlACK FRIDAY gifts and accept my invitation? -For real? -Sure, only 2 steps to take the gift and help me get mine!
https://t.co/XfnjqNo953
مریم لہولہان کو میاں عامر سے کوئی ہمدردی نہیں تھی، نہ ہی وہ کوئی سیاس�� طاقت رکھتا ہے کہ جسے بچانے کیلئے اسے خود پریس کانفرنس کرنا پڑی۔
ازلی طور پر جاہل اور کم پڑھے لکھے شخص کا المیہ ہوتا ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے مشیروں یا گاڈفادرز کے مشورے کا محتاج ہوتا ہے۔ مریم لہولہان کو بھی اس کے فوجی گاڈفادر نے مشورہ دیا کہ طلبہ تحریک منظم ہونے سے پہلے کچل ڈالو۔ چنانچہ اس نے یہی کرنے کی کوشش کی۔ پریس کانفرنس میں خود کو آرمی چیف سمجھ کر دھمکیاں دینے لگ گئی۔
سامنے طلبہ تھے، اپنی عمر کے منہ زور گھوڑے پر سوار تھے، انہوں نے ردعمل دے دیا اور اب مریم لہولہان کی حالت پتلی ہوچکی ہے۔
اللہ زمین پر اتر کر کسی کے سر پر خود ڈنڈا نہیں مارتا، وہ صرف مت مار دیتا ہے، ڈنڈا وہ شخص خود ہی اپنے سر پر مار لیتا ہے!!!
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام؛
۱-
قابض مافیا اور اس کے ہینڈلرز ملکی مفاد سے قطع نظر صرف اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ عدلیہ کی ��زادی پر حملہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ ملک میں تمام اداروں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ ایک سپریم کورٹ بچا ہے جوقوم کی آخری امید اور سہارا ہے۔ قوم کی اس آخری امید کو آئینی ترمیم کے ذریعے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور ایک مرتبہ پھر من پسند شخص کو ایکسٹینشن دینے کے لیے پورے ادارے اور ملک کے نظام کو داؤ پر لگایا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور انتخابی فراڈ کی شفاف تحقیقات سے بچ نکلنے کے لیے نئی آئینی ترامیم کی ذریعے قاضی فائز عیسیٰ کو لانے کی کوشش کی جا رہی۔ ۲۰ سے کم سیٹیں جیتنے والی نون لیگ عدلیہ پر بالکل اسی طرز کا حملہ کرنے کی تیاری کر رہی ہے جس طرح مسلم لیگ �� کی حکومت نے 1997 میں ڈنڈوں سے سپریم کورٹ پر حملہ کر دیا تھا۔ فرق صرف یہ ہے کہ اب کی بار حملہ عدلیہ کے اختیارات سلب کرکے کیا جا رہا ہے۔
لیکن میں آج ایک بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ پوری قوم عدلیہ کے پیچھے ک��ڑی ہے۔ عوامی مینڈیٹ سے عاری فارم 47 کی حکومت نے اگر آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو اپنے تابع کرنے کی کوشش کی تو پوری قوم جانتی ہے کہ عدلیہ کی حفاظت کیسے کرنی ہے۔ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم چپ کر کے بیٹھ جائیں گے تو یہ ان کی بھول ہے ہم کسی صورت اس کو قبول نہیں کریں گے ۔ آئینی عدالت کا جو شوشہ انہوں نے چھوڑا ہے اس پر میں یہ واضح کر دوں کہ پاکستان تحریک انصاف ہر صورت ملک کی عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہو گی۔ ہم ملک بھر میں بھرپور احتجاج کی کال دیں گے۔
۲-
مجھ پر حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کی ٹویٹ کی ایف آئی آر کاٹ دی گئی ہے تو ساتھ میں ان کو چاہیے کہ یہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ بھی قوم کو پ��ھ کر سنا دیں۔اگر حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پر عمل کر لیا جاتا تو پاکستان میں کبھی مارشل لا نہ لگتا۔ اس وقت بھی ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی پارلیمانی سیاست نہیں بلکہ کٹھ پتلیوں کی طرح چند اشخاص کے اشاروں پر ناچ رہی ہیں۔ ووٹ کو عزت دو کا کہہ کر بوٹ کو عزت دی جا رہی ہے۔
یہ مکمل طور پر قوم کو غلام بنانے جا رہے ہیں۔سپیکر کی مرضی کے بغیر پارلیمنٹ سے لوگوں کو کیسے اٹھایا جا سکتا ہے۔آج جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کل ان کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ پارلیمنٹ سے آج تک کسی کو نہیں اٹھایا گیا۔ شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں سزا ہونے والی تھی باجوہ نے اس کو بچا لیا۔شہباز شریف پر منی لانڈرنگ کا ثابت شدہ کیس تھا۔منی لانڈرنگ کے کیس کے علاوہ شہباز شریف ، نواز شریف اور اسحاق ڈار پر تمام کیسز پرانے تھے۔ ہمارے دور میں رانا ثنا اللہ پر اے این ایف نے کیس بنایا تھا۔ ہمیں کیا پتہ تھا کہ رانا ثنا اللہ سے منشیات پکڑی گئی ہے ۔ اے این ایف کا سربراہ میجر جنرل تھا۔میں نے اے این ایف کے سربراہ کو بلایا اور اس سے پوچھا تھا۔ اس نے آ کر کابینہ کو بریفنگ دی تھی اور رانا ثنا اللہ کے کیس سے متعلق ثبوت پیش کیے تھے ۔ انھوں نے ہی ہمیں بتایا تھا کہ رانا ثنا اللہ سے منشیات پکڑی گئی ہے ۔ ہم سے پہلے کسی میں جرات نہیں تھی کہ ان کو بلا کر کابینہ کے سامنے اپنے ہی مخالفین کے بارے میں یہ سوال پوچھا جائے کہ ��پ نے ان پر منشیات کا یہ کیس کیوں بنایا۔۔صحافی مطیع اللہ جان کو جب اٹھایا گیا تھا تو اس کو میں نے چھڑوایا۔
۳-
جلسہ کرنا ہمارا جمہوری اور آئینی حق ہے۔ اجازت ملے یا نہ ملے، 21 ستمبر کو ہم ہر صورت لاہور میں جلسہ کریں گے۔ اسلام آباد میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں مگر اسکے باوجود لوگ نکلے۔ پنجاب کیا پولیس اسٹیٹ بن گیا ہے جو ہمیں جلسہ نہیں کرنے دیا جائے گا۔ ہم پارٹی کو سٹریٹ موومنٹ کے لیے تیار کر رہے ہیں۔ میں اپنی قوم اور پارٹی کو کہہ رہا ہوں کہ تیاری کریں۔ جو بھی ہوگا اس کا ذمہ دار موجودہ رجیم ہو گا۔
جب آزادی کی جنگ ہوتی ہے تو قربانیاں دینا پڑتی ہیں۔میں جیل میں سوا سال سے ناحق قید ہوں کیا یہ کوئی قربانی نہیں؟ میں لا اله الا الله پر یقین رکھتا ہوں۔ میں جان کی قربانی کے لیے بھی تیار ہوں لیکن کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔ قوم سے بھی کہتا ہوں کہ ان کی غلامی ہرگز قبول نہیں کرنی۔
@GFarooqi سابق آرمی چیف بھی بیرون ملک ہیں۔ موجودہ بھی ریٹائرمنٹ کے بعد بیرون ملک ہی پائے جائیں گے۔ موجودہ ننگ اعظم اور ان کے بڑے بھائی عرف سانپ اسٹیٹس مین اور تھیف منسٹر بھی حکومت سے فارغ ہو کر لندن کی سڑکیں ناپتے نظر آئیں گے۔
@khurram143 توبہ
کیا جہالت ہے
کسی کو بھی اپنے چھوٹے کو بھی بیٹا نہی کہنا چاہئیے اور یہ چھپکلی سفید بالوں والے شخص کو بار بار بیٹا بیٹا کہ کر اپنی فرعونیت جھاڑے جا رہی ہے
کوئ حال نہی ہمارے سرکاری محکموں کا