آج ہم سب ایک ہیں !
آج ہم میں کوئئ @PTIofficial یا @pmln_org یا @MediaCellPPP نہیں
آج ہم صرف پاکستانی ہیں !
نصر من اللہ و فتح قریب
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد !
ایک آذربایجانی صحافی کے طور پر میں اپنی دوسری مادرِ وطن پاکستان کی حق کی آواز دنیا تک پہنچانے کے لیے اپنی بھرپور کوشش کر رہا ہوں۔ معلوماتی جنگ میں ہم سچ کے ساتھ ہیں! 🇦🇿❤️🇵🇰
اور آج کے بعد اُن تمام سو کالڈ سوشل میڈیا انفلیوانسرز پر لعنت بھیجنا مٹ بھولئیے گا جنھوں نے پاکستانی ہونے کے باوجود فقط اس لئیے بھارت کے خلاف بیان نہیں دیا کہ ان کی ویورشپ کم نہ ہوجاۓ یا ان پر پابندی نہ لگ جاۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لعنت ہے ایسی زندگی پر جو جس زمین کا اناج کھاۓ اور اُس سے وفا نہ کرسکے۔
پاکستان کی طرف سے بارڈر ایل او سی اور فضائی اڈوں پر راکٹ اور گولہ بارود کی بارش بھارت کیلئے حیران کن تھی بھارت گھبرا گیا اور امریکہ، سعودیہ اور ترکیہ کے پاس سیز فائر کیلئے بھاگا بھاگا پہنچا کہ مجھے پاکستان سے بچالو ۔ سنیئے سی این این رپورٹر کی زبانی