@iqrarulhassan *اگر عمران خان کا یوکرائن حملہ کے وقت روس کا دورہ جاری رکھنا ۔روس کی حمایت سمجھا گیا تھا تو آج موجودہ امریکی دورے کا کیا مطلب سمجھا جائے گا ۔۔*
شاہد آفریدی پر بے جا تنقید کرنے والے یاد کریں کہ جب پاکستان کے 48 پر 5 آؤٹ ہوتے تھے اور پھر آفریدی میدان میں اترتا تھا ۔۔۔۔
اور پھر 48 پر 6 آؤٹ ہو جاتے تھے ۔۔
😂😅🙌
اپنے جسم تے اولا برداشت نہی۔
ارشد دا دماغ گوڈے تے۔
ظلے شاہ دی پسلیاں موڈے تے۔
ایہہ او حرامی نے جو اس ملک دا ناسور نے۔
گھروں بیوی دی چمی لے کے نکلے ہون گے کہ قوم نو کٹن چلے آں۔
نواز شریف ظرف کا مظاہرہ کرتے اور کہتے حکومت عمران خان کی بننی چاہئے اور یاسمین راشد کے مقابلے اپنی ہار قبول کرتے اس سے انکی عزت میں اضافہ ہوتا ۔۔۔ ۔۔
مفتاح اسمعیل بھی بول پڑا ۔۔۔۔
Look at the voter lines in a polling station of Lahore. Polling is very slow. All of them came out from their homes to cast votes but most of them may go back without casting votes. State failed to facilitate its citizens to use their constitutional right properly. #Election2024
اس سال تقریبا 12 کروڑ ووٹر ہیں۔ اگر وہ سب ووٹ ڈالنے نکل آئے تو دھاندلی کرنے والے کچھ نہیں کر سکیں گے۔ آپ نے گھر سے نکل کر ثابت کرنا ہے کہ آپ زندہ لاشیں نہیں ہیں۔ 8 فروری کو اپنے لئے اور پاکستان کے لئے ووٹ ڈالنے ضرور نکلیں۔ تابش ہاشمی #فیصلہ_اب_عوام_کرےگی