الحمد اللہ ۔
پریس کلب بند بوسن رجسٹرڈ ملتان کے مہرباں ممبران کے اعتماد سے چوتھی مرتبہ جنرل سیکرٹری منتخب ۔
تمام ممبران جنھوں نے اعتماد کیا اور ایک دفعہ پھر خدمات کا موقع فراہم کیا انکا تہہ دل سے مشکور ہوں ۔
نوٹ۔ جن دوست احباب نے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھا انکا بھی ممنون ہوں۔
https://t.co/Myiol7hL6k۔۔
یہ پریس کلب بند بوسن رجسٹرڈ ملتان کی طرف سے فیس بک پر آفیشل گروپ ہے۔۔۔۔ یہاں صرف خبریں اور علاقائی معلومات شیئر کی جائے گی ۔۔۔ تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اپنے دوست احباب کو اس گروپ میں شامل کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں ۔۔۔
تصویر ہے پنجاب کے ایک پسماندہ ترین علاقے کبیروالا کے ایک ہوٹل کی ۔،۔۔
میں ٹھنڈا پانی پینے کے لئے یہاں پر رکا @BBhuttoZardari تو لوگوں کو اتنی خاموشی کے ساتھ بلاول سائیں کی تقریر سنتے ہوئے دیکھا تو تصویر بغیر بتائے کھینچ لیں
تصویر سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
@ahaidergilani86