My Brother Asif Baloch is still missing
There is silence in our home that is used to be fill with his voice
Our mother checks the door every moment.
Our father pretends to be stronge but I see him breaking inside
We are not living we are just waiting
#ReleaseAsifBaloch
اگر مجھے کسی سب سے اونچی پہاڑی پر پھانسی دے دی جاۓ تو مجھے معلوم ہے وہاں تک کسی کی محبت دیوانہ وار تعاقب کرۓ گی تو وہ میری ماں ہو گی۔
مت آزماؤ ماؤں کو، ماؤں کی آئیں عرش عظیم تک کو ہلا دیتی ہے۔ تو تمھاری ریاست کی کمزور بنیادیں کیا چیز ہے۔۔!!!
#ReleaseAllBalochMissingPersons
An enforced disappearance doesn’t only take one person—it leaves an entire family trapped in fear, uncertainty, and endless waiting. Every family deserves truth, accountability, and justice.
#ReleaseAsifBaloch#SaveBalochStudents
میرے بھائی آصف بلوچ کی جبری گمشدگی کو آج 7 دن ہوگئے ۔لہٰذا کل یعنی 18 جولائی 2026 کے دن پر مظاہرے میں جو مذاکرات کیے تھےانتظامیہ کے زمیداروں نے (ایڈیشنل S P منظوراحمد مینگلDSP محمد عالم لہڑی،SHO منیر احمد جتک SHOمحمد یوسف چانڈیو )اپنے وعدوں کوعمل میں لائیں.
#ReleaseAsifBaloch
Baloch youth are facing serious and escalating human rights violations, where state institutions have normalized illegal actions and the use of force in the name of security.
#ReleaseAsifBaloch#ReleaseAsifBaloch
"میرے بھائی آصف بلوچ کو ملکی اداروں کے اہلکاروں نے ایمان سٹی، سمنگلی روڈ کوئٹہ سے 13 جولائی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ہمیں ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔ اعلیٰ حکام میرے بھائی کی باحفاظت بازیابی کو یقینی بنائے۔"
— حسین علی
میرے بھائی آصف بلوچ کو 24 گھنٹوں کے اندر سامنے نہیں لایا گیا تو مجبوراً هم احتجاج پر بیٹھ جائے گے
آصف کے خاندان والوں نےآج پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسے 13 جولائی 2026 کو سیکورٹی فورسز نےکوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
#ReleaseAsifBaloch
جن ذہنوں کی تعمیر استاد رزاق جیسے معلم کرتے ہیں، انہیں دیواریں محدود نہیں کر سکتیں۔ کیونکہ حقیقی تعلیم انسان کو صرف علم نہیں دیتی، وہ اسے جبر کے مقابل کھڑے ہونے کا حوصلہ اور شعور عطا کرتی ہے۔
#ReleaseAsifBaloch
جن ذہنوں کی تعمیر استاد رزاق جیسے معلم کرتے ہیں، انہیں دیواریں محدود نہیں کر سکتیں۔ کیونکہ حقیقی تعلیم انسان کو صرف علم نہیں دیتی، وہ اسے جبر کے مقابل کھڑے ہونے کا حوصلہ اور شعور عطا کرتی ہے۔
#ReleaseAsifBaloch
آئیں،ہم سب متحد ہوکر آصف بلوچ سمیت تمام لاپتہ افراد کے لیے آواز بلند کریں۔
شاید ہمارے الفاظ، ہماری آواز اور ہماری یکجہتی ہی کسی خاندان کو اپنے پیاروں سے دوبارہ ملانے کا ذریعہ بن جائے۔
#ReleaseAsifBaloch#ReleaseBYCLeaders@Sara_Baloch88
احتجاجی ریلی کی حمایت
بلوچ وائس فار جسٹس، 13 جولائی کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے آصف بلوچ کے خاندان کی جانب سے آج خضدار میں منعقد کی جانے والی احتجاجی ریلی کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
تاریخ: 18 جولائی
وقت: شام 4 بجے
مقام: شہید عبدالرزاق چوک
#ReleaseAsifBaloch