@soldierspeaks عمران خان نے ٹکر بڑی خوب دی ہے وہ اکیلا اس نظام سے لڑا ہے بد ترین پروپیگینڈا کا اس نے مقابلہ کیا ہے اس پر بدترین حملے ہوئے ہیں حتیٰ کہ اس پر جان لیوا حملہ تک کیا گیا کسی بھی وزیراعظم پر اتنے مقدمے درج نہیں ہوئے جتنے ان چند مہینوں میں عمران خان پر درج ہوئے
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت پہلے جیسی نہیں رہی !
آج اس سروے سے کے نتیجہ انکی مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا ۔
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
بریکنگ نیوز
پیسوں پر لائے گئے #kPK کے لوگوں سے وعدہ کیا گیا تھا کہ آدھے رستے میں پہنچ کر آپکو پیسے دے دئے جائینگے لیکن لاہور کے قریب پہنچ کر بھی پیسے نا ملنے پر سب نا صرف جلسے سے واپس گئے بلکہ ن لیگ کے جھنڈے بھی جلائے اور احتجاج کیا۔
عوام کہہ رہی ہے کہ ہم تو صرف مال کھانے ائیں ہیں۔پانچ ہزار لیا ہے دو گھنٹوں کا۔
لیکن ووٹ عمران خان کا ہی ہے۔ یہ ہے وہ شعور جو خان صاحب نے
پاکستانیو کو دے دیا ہے...