واہگہ بارڈر پر خوشگوار تبدیل! دنیا کا سب سے بڑا دروازہ نصب، جنوبی ایشیاء میں سب اونچا پرچم لہرادیا گیا!! تقسیم ہند کے جذباتی مناظر، شہ��د اء کی یاد گاریں
#ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #wahgaborder
https://t.co/Mmmlejns8i
Lahore lacks real-time air quality monitoring system, report reveals
According to Punjab's Environment Protection Depart, only three official air quality monitors are operational in city.
https://t.co/bo2BABUvP8
Punjab schools closed till November 17 amid smog crisis.
50% of staff in Punjab to work from home; all government meetings on Zoom. Smog War Room set up to monitor pollution.
@IQAir#SMOG#Lahore#AQI
A fortress of smog:
Decades of lackluster policies fail to loosen the chokehold of toxic air on Lahore once again.
While school children across the globe are usually off from school during the holiday season only, those studying in Pakistan's most populous province are set free during the smog season too. However, unlike festive occasions, this season brings nothing to celebrate. As the choking air settles into the atmosphere, the wheezing of an asthmatic loved one aggravates, the buzz of outdoor activities is killed while life seems to revolve around a big box of surgical masks, or an air purifier tucked in a corner of the home.
Muhammad Ilyas and Asif Mehmood's special report published in the Express Tribune today
#smog #Lahore #Punjab @etribune@IQAir #EPA
بھارتی شہرممبئی سے تعلق رکھنے والی فرزانہ بیگم نے اپنے شوہر مرزا یوسف الہی کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا شیخوپورہ میں درخواست دی ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے شوہر نے انہیں اوران کے دونوں بیٹوں جن کی عمریں 6 اور 7 سال ہیں رحمان گارڈن میں انکے اپنے ہی گھر میں محبوس کررکھا ہے
جبکہ اس کا پاسپورٹ بھی ان کے شوہر کے پاس ہے،جو انہیں اور ان زبردستی انڈیا ڈی پورٹ کروانا چاہتا ہے۔ عید کے دنوں میں اسے زبردستی واہگہ بارڈر پر انڈیا بھیجنے کی کوشش کی گئی لیکن ان کے شورمچانے اور احتجاج کی وجہ سے یہ کوشش کامیاب نہیں ہوسکی۔
پنجاب وائلڈلائف کے عملے نے اتوار کے روز چولستان ریزرو کے علاقے چاچڑاں ٹوبہ کے قریب چنکارہ ہرنوں کا شکار کرنیوالے دو ملزموں کو دولاکھ 70 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا
چائلڈپروٹیکشن بی��رو نے لاہور کےعلاقہ گجومتہ میں ایک غیرقانونی یتیم خانہ سے 32 کم سن بچوں کو ریسکیو کیا ہے،ان بچوں میں 18 لڑکے اور 14 لڑکیاں ہیں
@cpwbpunjab @SFJPK @SarahAhmad_CPWB
کراچی کے سمندر میں ہولی کا جشن،
منو��ا جزیرے پر قدیمی ہندو مندر پر رنگوں کی بہار، ہر طرف خوشیوں کے گیت
ہولی کا کیک کاٹا گیا، ایک دوسرے پر رنگ پھینکے گئے
#Hooli #Pakistan #Hindu
رمضان المبارک کے ساتھ مسیحی برادری کے روزوں کے ایام بھی چل رہے ہیں ،آج لاہور کے ایک چرچ میں رواداری تحریک نے مسلمانوں اور مسیحی روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا۔ ہندو اورسکھ برادری کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔
خبروں میں ایک بڑی خبر تو رہ ہی گئی!
عقیدہ ختم نبوت قانون میں نقب زنی کی اہم کردار “ انوشے رحمان “ نے بھی پنجاب میں خواتین کی سینیٹ کے لئے مخصوص نشست پر کاغذات جم�� کرا دیئے ہیں۔ وہ ن لیگ کی متوقع امیدوار ہونگی۔
گھریلوتشدد کا شکار رضوانہ کے بازو کا جنرل ہسپتال لاہور میں کامیاب آپریشن کردیا گیا ہے۔ اس بچہ کو گزشتہ سال جولائی میں اسلام آباد کے ایک سول جج کے گھر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا