ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہت بہادری سے سعودی عرب کے دفاع کی تمام تر ذمہ داری لے لی! یہ نہیں بتایا کہ کوہاٹ اور کرم ایجنسی کا دفاع کون کرے گا؟ سعودی عرب؟ معید پیرزادہ
#pakistan@MoeedNj
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اس وقت پاکستان کی تباہی و بربادی کی تاریخ لکھی جارہی ہے، پارلیمنٹ اپاہج، عدلیہ اپاہج، کوئی ادارہ اپنا کام صحیح طرح سے نہیں کررہا۔ بار بار عدلیہ کے دروازے کھٹکھٹا رہے ہیں، لیکن کوئی شنوائی نہیں ہورہی۔ تاریخ میں ملک کے ساتھ ہونے والا یہ سلوک یاد رکھا جائے گا، تاریخ کا یہ سیاہ باب یاد رکھا جائے گا۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
#pakistan @AllamaRajaNasir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"کچھ شر پسند عناصر میری پرانی ویڈیو شیئر کر کے غلط تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کر رہا ہوں۔حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو حالیہ اضافے سے پہلے بنائی گئی تھی۔ یہ صرف توانائی کے بچت اور کم استعمال کے بارے میں آگاہی ویڈیو تھی، جو وزارتِ اطلاعات عطا تارڑ کی درخواست پر تیار کی گئی۔ قیمتوں میں حالیہ اضافہ پسی ہوئی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا جسکا دفاع ممکن نہیں ۔ کم عقل اور کم علم دوستوں کے لیے وضاحت: اس پیغام کو مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا طور پر توڑ مروڑ کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش شرم ناک ہے۔" کرکٹر شاہد آفریدی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
”روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کیلئے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ “ سابق وزیراعظم عمران خان
"قاسم خان کے حوالے سے حکومتی مؤقف جھوٹ پر مبنی اور لغو ہے ۔ میں نے ایسی کوئی بات نہیں سنی، جس میں قاسم خان نے کہا ہو کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لے لیا جائے "۔ شہزاد اقبال ۔۔"عطا تارڑ کو حقائق کی بنیاد پر قاسم خان کو جواب دینا چاہیے تھا ، بظاہر مجھے لگتا ہے قاسم خان نے جو شکایات کی ہیں، ان میں مجھے کوئی غلط بات نظر نہیں آتی "- مظہر عباس
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
قاسم خان نے GSP+ والے بیان کو کلیئر بھی کر دیا، لیکن ٹرول آرمی اور تحقیقاتی صحافی جنہیں ٹوئٹ کرنے کے 5 ہزار روپے ملتے ہیں، وہ لگے ہوئے ہیں۔ اسد طور
@AsadAToor#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سوشل میڈیا پر قاسم خان کی وائرل ویڈیو: عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے گروک سے فیکٹ چیک کا مطالبہ کردیا۔۔ گروک نے بھی جی پی ایس پلس سٹیٹس معطلی کے دعوے کو غلط قرار دیدیا۔۔"اس پوسٹ میں کیا گیا دعویٰ یا تاثر درست نہیں ہے۔ویڈیو میں کہیں بھی پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت ختم کرنے (revocation) کا مطالبہ نظر نہیں آتا "
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
آج بنگلہ دیش کی گارمنٹس کی برآمدات 40 ارب ڈالر سے زیادہ۔ پاکستان کی 4 ارب ڈالر سے بھی کم۔ ایک وقت تھا موجودہ پاکستان کے لوگ بنگالیوں کو اپنے سے حقیر اور کمتر سمجھتے تھے۔ عدنان عادل
@adnanaadil#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
دو بڑی حکومتی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بتا دیا گیا ملکی حالات کا تقاضا ہے کہ مزید صوبے بنائے جائیں ، مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کا صوبے بناننے سے انکار !
آپ سے پوچھ نہیں رہے بتا رہے ہیں صوبے تو بنے گے۔
تشویشناک خبر: اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کا ایماندار، جرات مند اور باکردار سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر دہشت گردی اور منشیات کے جھوٹے اور من گھڑت مقدمہ میں فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ!!! احتشام کیانی
@ehtshamkiani
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سہراب برکت بہت اچھے صحافی اور ویلاگر ہیں۔ یہ سزا صرف اس صحافی (سہراب برکت )کو نہیں دی گئی بلکہ یہ سزا اس 25 کروڑ عوام کو دی گئی ہے جو کہ معلومات تک رسائی کا حق رکھتے ہیں۔ جو آزادی رائے رکھتے ہیں، مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
@Matiullahjan919
Support @siasatpk – A Voice for Truth 💬
👉 Become a Member on X: https://t.co/5IWnjeeKsU
👉 Support on Patreon: https://t.co/FG5sGdqMQP
👉 Join on YouTube: https://t.co/xcnPEbStrC
For the past two years, our website has been blocked in Pakistan for daring to speak the truth and challenge the ruling narrative. Despite losing 85% of our traffic and earnings, we refuse to bow down to fascism.
Your subscription is more than support – it’s a stand for freedom of speech and independent journalism in Pakistan. Together, we can keep the truth alive.
Your support helps us fight for truth and justice. Let’s stand together! 🙌
انڈین کھلاڑی عمران خان کےلئے کُھل کر بول رہے
عمران خان کیلئے دعا گو ہوں امیدکرتا ہوں وہ جلد صحتیاب ہونگے۔عمران خان بطور کرکٹ کپتان اوربعد میں بطور وزیراعظم پاکستان کو دنیاکےنقشے پر لے کر گئےامیدکرتاہوں انکاخیال رکھاجائے گا۔سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگوی
https://t.co/8M2fAmGlEM
ریجن سنٹرل پنجاب ضلع منڈی بہاؤالدین انصاف یوتھ ونگ کا احتجاجی مظاہرہ۔
کریک ڈاون اور فسطائیت کو بالائے طاق رکھے قائد عمران خان کی صحت،ناحق قید اور حکومت کی طبی دہشت گردی کے خلاف انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاوالدین کی ٹیم کا شہر میں (منڈی پھالیہ روڈ) پر احتجاجی مظاہرہ
انصاف یوتھ ونگ کا اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ قائد عمران خان کا فی الفور ذاتی معالج و فیملی کی نگرانی میں آنکھ کا علاج کروایا جائے۔ اور جعلی کیسز میں قید سے رہائی دی جائے۔
#KhanNeedsUrgentTreatment