جعلی بینک اکاؤنٹس سکینڈل کے شہرت یافتہ، سندھ میں شوگر ملوں کے مالک، اومنی گروپ کے سربراہ اور آصف علی زرداری کے قریبی دوست خواجہ انور مجید کو پاکستان کے دوسرے بڑے سول اعزاز "ہلال امتیاز" سے نوازا کیا گیا ہے۔ ویسے ان کی گراں قدر خدمات پر انہیں نشان امتیاز دینا چاہیے تھا۔
جی جناب یہ “گورننس کا گیپ” ہی ہے،
لیکن کبھی غور کیا ہے کہ یہ گیپ کیوں اور کیسے ہے؟؟
جب 17 سیٹوں والی پارٹی کو ملک پر مسلط کیا جائے گا، عوام کے اصلی منتخب نمائندوں کو دھاندلے سے ہرا کر، پاکستانی عوام کے سب سے پاپولر لیڈر کو جیل میں ڈال کر جب بندوق اور ڈنڈے کے زور سے ملک چلانے کی کوشش کی جائے گی اور تمام اداروں کا فوکس اپنے کام سے ہٹا کر صرف ایک پارٹی کو تباہ کرنے پر لگایا جائے گا تو “گورننس کا گیپ” ہی آنا ہے۔
تین سال پہلے پاکستان میں دہشتگردی نہ ہونے کے برابر تھی، اور پاکستان دنیا کی سب سے “Popular Tourist Destinations” میں سے ایک بن گیا تھا، تب سازش سے اور لوٹے بنا کر منتخب حکومت الٹی گئی اور ملک پر اپنے اردلیوں کو مسلط کیا گیا جنہوں نے سارا فوکس اپنے کرپشن کے کیسز معاف کروانے، اپنے اقتدار کو دونمبریوں سے طوالت دینے اور تحریک انصاف کو ختم کرنے پر رکھا جس سے ملک سے گورننس کا جنازہ نکلا۔
اب بھی وقت ہے کہ پاکستان کے تمام ادارے آئین میں دی گئی حدود و قیود میں واپس جائیں اور عوام کے منتخب نمائندوں کو حکومت واپس دی جائے، تاکہ دہشتگردی سمیت تمام ملکی مسائل کا سیاسی اور پائیدار حل نکالا جائے۔
#UndeclaredMartialLaw
#RestoreDemocracyInPakistan
جب تک ایک بائیس گریڈ کا افسر اپنے حلف کی پاسداری اور خود کو آئینِ پاکستان کے تابع نہیں کرتا، تب تک ملک کا کوئی ادارہ آزاد اور خود مختار ہو کر ملک اور عوام کے مفاد میں کام نہیں کر سکتا۔۔!!!
#UndeclaredMartialLaw
کیا یہ ساری خواتین قابل عزت یا قابل رحم نہیں تھیں کیا قرآنی آیات ان کیلئے نہیں اتریں ؟
کیا قرآنی آیات کی مخاطب صرف مریم نواز، آصفہ بھٹو ہی ہیں ؟
#Who_Are_You
عورت کی عزت پہ تقریریں نہ کرو عوام کو اپنے پچھلے 3 سال کے ظلم، جبر اور فسطائیت کا جواب دو !!!
کیا ہمارا اسلام اجازت دیتا ہے کہ اس 👇🏻 طرح کا بدترین ظلم اور تشدد ہماری ماوں بہنوں اوت بیٹیوں کے ساتھ کیا جائے ؟؟
Who are you .. جواب دو
#WhoAreYou#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
اس کی اجازت ملک کے آئین نے دی تھی یا قانون نے؟ اس کی گنجائش کیسے نکالی گئی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں؟
کیا اس وردی کے ناجائز استعمال پر کوئی پرچہ ہوا کوئی سسپینشن آرڈرز؟
اسلام میں تو بزرگوں سے بھی صلہ رحمی کا حکم ہے۔
#WhoAreYou
You abduct women, mock daughters, wives, and mothers of those who dare to dissent, barge into houses with no respect or values, use brute force, act like a coward, and still have the audacity to preach about women’s respect and ask, who are you? Maaf karo, fr.
آرمی چیف صاحب کو یقیناً علاج کی ضرورت ہے۔ اس ملک میں خواتین کے ساتھ جو کچھ انکے زیرسایہ ہوا ایسا ظلم، جبر، بدتمیزی، بدتہذیبی کسی دور میں نہیں ہوئی۔ عدت کیس کے ماسٹر مائینڈ اور ۷۰ سالہ کینسر کی مریضہ کو بغیر کسی جرم کے دو سال سے جیل میں رکھنے کا اعزاز بھی انہیں ہی جاتا ہے۔ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی چارج شیٹ بہت طویل ہے۔
عمران خان نے ٹھیک کہا تھا “جھوٹ بولنا بند کریں”