والدین سے محبت کرو کیونکہ ماں باپ دوبارہ نہیں ملتے۔اس کا اندازہ صرف وہی لوگ لگا سکتے ہیں جن کے والدین اب ان کے پاس نہیں۔
Miss u Baba Jan& Mumy❤❤
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
@RShahzaddk اور جن لوگوں نے کہا تھا کہ ہمارے اباؤ اجداد انڈیا سے ہجرت کر کے ائے تھے وہ کہا جائیں۔ پنجابی رنجیت سنگھ کی اولاد اور انگریزیوں کے غلام تھے اور ہیں۔انگریزیوں کے کتے نہلاتے تھے جب پاکستان کا وجود ہی نہیں تھا پشتون تک سے اباد ہیں۔1960 میں سوات والوں نے جہاز اور 3 لاکھ کا چیک دیا تھا
اس آڈیو سے تین باتیں واضح ہوتی ہیں:
1۔ سہیل آفریدی کا لاہور کا دورہ فلاپ رہا۔ اب وہ صحافی معذرت کریں گے جنہوں نے کہا تھا کہ ’’لاہور نکل آیا‘‘؟
2۔ علیمہ خان پی ٹی آئی چلا رہی ہیں۔
3۔ پی ٹی آئی کے اندر سے کسی نے پارٹی کی اندرونی کمیونیکیشن لیک کی ہے۔
عمران نیازی کے بچے یا پارٹی کے کسی عہدے دار کے بچے کیوں نہیں مرتے یا یے لوگ خود کیوں نہیں مرتے مرتا یے تو صرف غریب کا بچہ پھر پارٹی کہتی ہے ہمارا کسی دہشت گرد سے کوئی تعلق نہیں۔ محمد حسین کی مثال ہمارے سامنے ہے ۔ باڑہ خیبر پختونخواہ سے تعلق تھا۔ جسے پارٹی نے خود دہشتگرد کہا
@SdqJaan عمران نیازی کے بچے یا پارٹی کے کسی عہدے دار کے بچے کیوں نہیں مرتے یا یے لوگ خود کیوں نہیں مرتے مرتا یے تو صرف غریب کا بچہ پھر پارٹی کہتی ہے ہمارا کسی دہشت گرد سے کوئی تعلق نہیں۔ محمد حسین کی مثال ہمارے سامنے ہے ۔ باڑہ خیبر پختونخواہ سے تعلق تھا۔ جسے پارٹی نے خود دہشتگرد کہا
انڈیا میں کلکتہ کے ایئرپورٹ کے قریب 136 سالہ پرانی غوری جامع مسجد کو رام مندر بنانے کے لئے شہید کردیا گیا
مسلمان تڑپتے رہے مگر آر ایس ایس کے غنڈوں نے ان کی ایک نہ سنی اور بےدردی سے مسجد کو شہید کردیا
ایران کے شہریوں سے درخواست کرتا ہوں پُرامن رہیں احتجاج ختم کریں اپنے گھروں کو جائیں دشمن کی باتوں میں نہ آئیں ۔ راجہ ناصر عباس 08/01/2026
جس مُلک میں احتجاج مر جائے اعتراض مر جائے وہ قبرستان بن جاتے ہیں ۔ راجہ ناصر عباس
یہ پاکستان میں کس کے ایجنڈے پر ہے ؟
پاکستان میں دھشتگردی کا ایک حل یہ ہے کہ قوم پرست پختون اور بلوچ قبائل اور خاندانوں کو افغانستان بھیج دیا جائے تا کہ وہ اپنے وطن میں ھنسی خوشی قندھاری ملاؤں کے نیچے اسلامی ریاست میں زندگی بسر کر سکیں اور سیدھا جنت جائیں۔ !
مـــیری دنـــیا نـــہیں
مـــــیری کــــل کـــائنــــات ہـــو تــــم♥️🔐
مـــــیرے دل مَیــــــــں نہُــــــــیں
روحِ میـــــــں بسّــــــنے والــــــے
ہـــــو تـــــُم🌍🫶🏻
My world is not
My whole universe is you
My heart is not♥️
My soul is not you
Yes, you🌍🫶🏻
Hi I'm Nawal 👀
Looking to make new friends too? 🤝
Then come and be part of Adil Khan's Space! Join us, connect with amazing people
🚀
https://t.co/0AN4MUbAQa
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود پڑھنے سے انسان کی روح ظلمتوں سے باہر نکل آتی ہے۔
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
FB
@Asif_11
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود پڑھنے سے انسان کی روح ظلمتوں سے باہر نکل آتی ہے۔
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
FB
@Asif_11
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا مقلب القلوب ! ہمارے دلوں سے شک، وسوسے، نفاق اور ریا کو نکال دے،
ایمان کی سچائی، عبادت میں اخلاص اور نیکی میں استقامت عطا فرما اور ہماری چھپی ہوئی حالت کو ہماری ظاہری حالت سے بھی بہتر فرما۔ آمین
FB
@Asif_11