جس قوم کا لیڈر جیل میں ہو اور عوام سڑکوں پر نہ نکلے، وہ قوم غلامی کی عادی ہے! عمران خان کو رہائی دلوانی ہے تو آواز اٹھاؤ، ورنہ تاریخ معاف نہیں کرے گی!
*#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن#نظام_بدلو
It is deeply shocking and irresponsible that a respected newspaper like Dawn published a planted report from a FAKE account falsely attributed to Noreen Niazi on its front page, without any verification from her. This raises extremely serious concerns for us and further undermines our trust in the government’s intentions and the information being circulated. Please note that my sister’s real account on X is @Noreen_KhanPK , please report all other accounts as they are all fake.
Our position has been clear and consistent. Imran Khan must be urgently admitted to Shifa International Hospital (Islamabad) for proper examination and treatment. His personal doctors have already provided the government with several acceptable specialist options. Any tests and treatment are only acceptable to our family if conducted in the physical presence and supervision of his personal doctor, Dr Asim Yusuf and Dr Nausherwan Burki representing the family. We had previously nominated Dr Uzma Khan to represent our family, but we were informed that none of Imran Khan’s sisters would be allowed to be present. Therefore, we have complete faith and trust in Dr Nausherwan Burki, who is like an elder brother to us, to represent our family.
It is extremely concerning and unacceptable that the government is resisting the presence of Imran Khan’s personal doctor and family representative during his examination and treatment. Without the physical presence of both his personal doctor and family representative, we categorically REJECT any claims made by the government regarding his examination, treatment, or medical condition.
کیمروں کے سامنے سیاست اور اصل سیاست میں بہت فرق ہوتا ہے !
کل تک پارلیمنٹ میں "محصور "بیرسٹر گوہر اور علامہ راجہ ناصر عباس بتا رہے تھے کہ کھانا تک نہیں آنے دیا جارہا اور باسی روٹی کھانے کی فوٹیجز آرہی تھیں ۔ پھر انہی تالے لگے دروازوں سے نکل کر PIMS بھی چلے گئے بریفنگ بھی لی اور میڈیا کو بھی کانوں کان خبر نہیں ہوئی ۔ آج سرکاری رپورٹ آئی تو تسلیم کرلیا کہ بلکل محمود خان اچکزئی کے کہنے پر گئے تھے
عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا ہے مروت کی غلط سٹیٹمنٹ تھی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
عمران خان سے جڑے ہر بندے کا احترام ہم پر فرض ہے جو عمران خان کی پارٹی کی فیملی کی لاج نہیں رکھ سکتا اس کو تحریک انصاف میں نہیں رہنا چاہیے وزیر اعلی سہیل خان آفریدی
🚨عمران خان کی وابستگی کرکٹ سے رہی ہے، اگر کچھ Overs میں 300 اسکور بنانا ہو تو بلے باز کھیلتے ہی نہیں۔۔ لیکن عمران خان نے 70 سال کی عمران 300 مقدمات کا تھوڑے وقت میں مقابلہ کیا۔۔ جب 2 یا 3 اسکور رہ گئے تو امپائرز نے کہا اب میدان دستیاب نہیں ہے، سلمان صفدر
تم لوگوں کو پہلے ہی بتایا تھا عمران خان کو ئی عام ادمی نہیں ہے عمران خان وہ شہزادہ وہ مومن ہے جس کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کے اندر دعائیں مانگی جا رہی ہیں اللہ کے گھر کے اندر دعائیں مانگی جا رہی ہیں دیکھو اج سعودی عرب میں خان صاحب کے لیے مجموعی دعائیں مانگی جا رہی ہیں الحمدللہ
We categorically REJECT all the medical reports circulating in the media regarding Imran Khan. Our doctor, Dr. Asim Yousif spoke to the doctors last night, who explained the procedure and treatment carried out, but as Dr. Asim Yousuf stated in his video, there is NO way for us to verify any of this.
Now we are even more concerned and worried and our demand remains unchanged: Imran Khan must be urgently transferred to a proper medical facility (Shifa International Hospital Islamabad) where he shall be examined by qualified specialists under Dr. Asim Yousuf’s supervision and in the presence of his family.
Tomorrow, we will be at Adiala Jail at 1:30pm, and we expect the authorities to allow us to meet Imran Khan as this is his legal right. The family will also hold a press conference outside Adiala at 4pm after our meeting with Imran Khan.
مارنا چاہا،گولیوں سے؟بلوے سے،سازش سے،سائفر سے، لیکن اللہ نے بچالیا
اندھا کرنا چاہا مفلوج کرنا چاہا لیکن اللہ نے بچالیا
دعاؤں سے صدقے سے ایمان کامل سے اللہ تعالی تقدیر بدل دیتا ہے
کل تک سرکاری جرنلسٹ یوٹیوبرز عمران خان کی بینائی سوفیصد ختم کرنے کا اعلان کررہے تھے لیکن ڈاکٹرز ریکوری پر حیران ہیں اللہ اکبر واللہ خیرالماکرین
اکنامک ٹائمز کے مطابق۔۔۔
وائٹ ہاؤس نے ان خبروں اور دعووں کی سختی سے تردید
کی ہے اور بتایا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت کسی بھی غیر ملکی فوجی رہنما کو امریکی مسلح افواج کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات میں مدعو نہیں کیا گیا۔
میرا ایک آدمی کے ساتھ تعلق ہے، وہ نبھایا ہے۔ اس کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی، ورنہ 4 گھنٹے میں بھی باہر آ سکتا تھا۔ 40 دن غار میں رہا ہوں۔ اگر میں عمران خان کے خلاف وہ کچھ کہہ دیتا، جو کچھ لکھا ہوا تھا، تو میرے چہرے پر لعنت برس رہی ہوتی۔ شیخ رشید
@ShkhRasheed#imrankhanPTI
https://t.co/4v9T2DEdLz
جب امریکہ غزہ کے خلاف جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کررہا تھا عین اس وقت عزت مآب مولانا فضل الرحمن صاحب اسلام آباد کے امریکن ایمبیسی میں امریکہ زندہ باد کانفرنس میں نہ صرف شریک تھا بلکہ امریکی ترانے کے احترام میں کھڑا بھی تھا
@ImranKhanPTI خان صاحب، آپ کی جدوجہد اور حوصلے کو سلام! پاکستانی قوم آپ کے ساتھ ہے۔ یہ احتجاجی تحریک انشاءاللہ کامیاب ہوگی اور ملک میں جمہوریت کی بحالی کا باعث بنے گی۔ اللہ آپ کو ہمت اور فتح عطا فرمائے۔ #تحریک_انصاف#آزادی_کی_جنگ