سب کچھ بھُول سکتے ہیں مگر یہ رات اور یہ تصویر کبھی نہیں بھُول سکتے ۔۔۔۔۔۔۔
تنِ تنہا خامُوشی سے فقط ایک ڈائیری اُٹھا کر وزیر اعظم ہاؤس سے نکلتا ہوا ملک کا وزیر اعظم 💔
ایرانی صدر نے 55 ہیجڑوں کے منہ پر تھپڑ مارا🚨
دنیائے اسلام کی سب سے بڑی مصیبت کہ وہ قران سے دور ہو چکے ہے امت مسلمہ قران سے دور ہو چکی ہے وہ آپس میں اس بات پر لڑرہے ہے کہ وہ شیعہ ہے سنی ہے عربی عجمی ان چکروں میں پڑی ہے اس لیے مار کھا رہے ہیں !!