This is what we are trying to do with our city walls and bridges. Anyone who is interested in working with us to improve our city walls with graffiti art will be welcome. Let us all protect our city walls from hideous ads & slogans 🤝
Karachi has endured the pain of terrorism before and every such attack hurts us all. I salute the extraordinary courage of @SindhRangersPK, @OfficialDGISPR, @SindhPolicePK, @KarachiPolice_ and all our brave law enforcement personnel who stood their ground and foiled this cowardly attack. We mourn our Rangers personnel who embraced martyrdom, pray for the speedy recovery of the injured and stand in solidarity with their families. Their sacrifice reminds us that the peace we cherish is protected every day by those who put their lives on the line. Pakistan stands united against terrorism.
#Karachi #Pakistan #StandWithOurForces #SindhRangers #SindhPolice
کراچی: صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا شہید رینجرز اہلکاروں کو خراجِ تحسین۔
شہید رینجرز اہلکاروں نے دہشت گردوں کا جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے عظیم قربانی دی، ضیاء الحسن لنجار۔
شہداء کی قربانیاں قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں، سندھ حکومت اور عوام انہیں سلام پیش کرتے ہیں، وزیر داخلہ۔
رینجرز کے بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر بڑی تباہی کو ٹال دیا، ضیاء الحسن لنجار۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے حملہ آور دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
واقعے کے سہولت کاروں، منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈ کو قانون کی گرفت میں لا کر کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، وزیر داخلہ۔
دہشت گرد عناصر ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کے حوصلے ہرگز پست نہیں کر سکتے، ضیاء الحسن لنجار۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیر داخلہ سندھ۔
@ZiaLanjar
بوہری بازار کا دورہ کیا اور وہاں موجود دکانداروں اور شہریوں سے گفتگو کی۔ ہم چاہتے ہیں کہ مقامی تجارتی مراکز اور تفریحی مقامات کو ایسے ہی بہتر کیا جائے۔ اگر آپ شہریوں کی کوئی تجویز ہے تو ضرور بتائیں 🤲🤝
@mRazaButt فیکٹری لگادے کس نے منع کیا ہے مگر بی آئی ایس پی کے فنڈز نہیں کیونکہ وہ رقم بقول تمہارے بھیک میں عالمی ادارے دیتے ہیں غریب خاندانوں کو تمہارے ٹیکس یا کمائی سے نہیں
ٹھیک ہے