Signed 2 MoUs with my counterpart Sergei Aleinik @BelarusMFA; visa abolition for Dip & official passports & coop. b/w think tanks @ISSIslamabad & @BISRby, & also a joint statement. MoUs will further solidifying bilat coop in diverse fields & enhance interaction & bilat exchanges.
لاڑکانہ مرد حر جناب آصف علی زرداری صاحب کے صدر پاکستان منتخب ہونے پر
خوشی میں شہر میں ریلی نکالی گئی ورکروں جیالوں میں مٹھائیاں تقسیم کی گئی اور شاندار آتش بازی کی گئی 🇱🇾✌️🇱🇾
@BBhuttoZardari@AAliZardari@FaryalTalpurPk@siyal_anwar
لاڑکانہ پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی خدمت سے متاثر ہو کر یار محمد کالونی کے محمد علی مگسی فوجی علی دوست جتوئی میر حسین جاگیرانی جاوید علی چاچڑ نیاز علی جاگیرانی نے جی ڈی اے کو الوداع کر کے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی
@BBhuttoZardari
لاڑکانہ پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی خدمت سے متاثر ہو کر گاؤں کوٹھی کلہوڑو کے عاشق علی کلہوڑو اور دیگر برادریوں نے جی ڈی اے کو الوداع کر کے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی
@BBhuttoZardari
لاڑکانہ پی ایس 12 یوسی 04 حیدری ٹاؤن حسین آباد کے علاقہ مکینوں سے کھلی کچہری کی انکے مسائل جانے اور موقع پر ہی حل کیے
اس موقع پر مختلف برادریوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا
@BBhuttoZardari@AAliZardari@FaryalTalpurPk@siyal_anwar
لاڑکانہ سیال ہاوس میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی 96 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
تقریب میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی 96 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
تقریب کے شرکاء نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی درجات بلندی کیلئے دعا کی
@BBhuttoZardari
“امید ہمیں یہ ہی ہے انشاء ﷲ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف ضرور ملے گا، ہمیں انصاف ملے گا، اس ملک، اس عوام کو انصاف ملے گا اور جو داغ چند لوگوں کے فیصلوں کی وجہ سے اس ادارے پر لگا ہے وہ داغ بھی دھلے گا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
ہم چاہتے ہیں کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی ریفرنس کا فیصلہ ایسا آئے جس سے ہماری نہ صرف تاریخ درست ہو بلکہ جن اداروں پر اس فیصلے کی وجہ سے داغ لگا ہے وہ داغ بھی ختم ہو۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
لاڑکانہ مرد حر جناب آصف علی زرداری صاحب کے صدر پاکستان منتخب ہونے پر
خوشی میں شہر میں ریلی نکالی گئی ورکروں جیالوں میں مٹھائیاں تقسیم کی گئی اور شاندار آتش بازی کی گئی 🇱🇾✌️🇱🇾
@BBhuttoZardari@AAliZardari@FaryalTalpurPk@siyal_anwar