It was a pleasure to welcome my dear brother, His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, President of the United Arab Emirates, on an official visit to Pakistan, adding to the warmth and festivities as we enter the New Year together.
We held most cordial and constructive talks, during which we reflected on the many facets of our wide-ranging bilateral cooperation, as well as efforts for peace and prosperity.
Pakistan is proud of its longstanding, deep rooted, fraternal ties with the UAE that are getting stronger under the patronage of my dear brother His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan.
The Crown Prince and Prime Minister of the Kingdom of Saudi Arabia H.R.H. Muhammad bin Salman bin Abdulaziz Al Saud and Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif exchange the documents of the Strategic Mutual Defense Agreement (SMDA) in Riyadh.
#PMShehbazInKSA #PakistanSaudiPartnership
Warmest congratulations to the government and people of Pakistan on celebrating its 79th Independence Day. May Pakistan continue to prosper, and may the ironclad friendship between China and Pakistan grow ever stronger. Chin–Pak Dosti Zindabad! 🇨🇳🇵🇰
پیر حق خطیب کے ساتھ میری لڑائی دراصل طریقت اور تصوف کے اصل پیغام کے لئے ہے، یہ لڑائی درگاہوں اور خانقاہوں کی عزت کی لڑائی ہے۔ علمائے دین، مشائخ عظام اور پیرانِ کرام سے گذارش ہے کہ اس ڈھونگ کے خلاف میرا ساتھ دیں ورنہ لوگ اسی شعبدے بازی کو اولیاء کا طریق سمجھ بیٹھیں گے۔
New Research: Assessing the existing guidelines of environmental impact assessment and mitigation measures for future hydropower projects in Pakistan https://t.co/QRVFFUGXIX #Envsci
پولیس والا نواز شریف کو سلیوٹ کرے تو چاپلوسی، عمران خان کو سلیوٹ کرے تو محبت۔ کبوتر نواز شریف کے ہاتھ پر بیٹھے تو ڈرامہ، عقاب عمران خان کے ہاتھ پر بٹھایا جائے تو اسٹائل، عدالت نواز شریف کو سزا سنائے تو انصاف، عمران خان صاحب کو سزا سنائے تو بکاؤ، اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کا ساتھ دے تو غدار، عمران خان کے ساتھ ہو تو سیم پیج، صحافی پی ٹی آئی کے جلسے کی تعریف کرے تو حق اور سچ کی آواز، ن لیگ کے جلسے کو اچھا کہے تو وہی صحافی لفافہ۔۔۔
ایک نہیں دو پاکستان؟؟
اللہ کو حاضر ناظر جان کر پی ٹی آئی کے دوست بتائیں کہ اگر جنرل فیض آرمی چیف بنا دیئے جاتے تو کیا آپ آج اسٹیبلشمنٹ کے گُن نہ گا رہے ہوتے؟ کیا آپ ایک بار پھر مطالعہ پاکستان پر یقین نہ لے آتے؟
بھائی !! اسٹیبلشمنٹ تب تک ہی بُری ہے جب تک آپ کی مرضی کی نہ ہو۔
@IrfanPathan Bhai ma Azad Kashmir se hun. Ma India k tareef b karun to koi mujy Ghaddaar yeni k Traitor ni kahy ga. Lkn Ap Pakistan ki tareef kr k dikhao india me rehty hoy. Pata chal jaye ga apko or apki family ko. 1 min me ghadari ka lable lag jaye ga. Muhammad Shami ko kiyun bhool jaty ho?
@IrfanPathan Bhai khush to asy ho rhy jesy World Number 1 team ko haraya ho. 😁
Wese ma samjh skta apk ye cheap comments kiyun hoty,,, being a Muslim, Apk pass India me apni loyalty prove krny ka or koi option b nai ha. Islia lagy rho...
محرم سفید لباس کو سیاہ لباس میں تبدیل کرنے کا نام نہیں بلکہ نواسہ رسول، حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی اسلام کے لیے دی گئی قربانی اور ان کی اسلام سے محبت کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے سیاہ کردار کو سفید کردار میں تبدیل کرنے کا نام ہے 😊
#Muharram#محرم#محرم2023#منقول
تمام پاکستانیوں کو چاہے اس کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو، ہم سب کو جج کی بیگم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے رضوانہ کیلئے آواز بلند کرنا ہوگی۔ اگر آج اس جج نے اس غریب خاندان کو پیسے کا لالچ دیکر یا دباؤ میں لاکر اس ایشو کو دبا لیا تو ایسے ظالم لوگوں کے حوصلے مزید بلند ہو جائیں گے اور کل کسی اور کی بیٹی اس سے بھی بدتر تشدد کا نشانہ بن سکتی ہے۔۔آئیں رضوانہ کیلئے آواز اٹھائیں۔۔ #JusticeForRizwana
Disgusted and appalled by the incident of public burning of the Holy Quran in front of a mosque in Sweden. Such vile, despicable and heinous Islamophobic acts brazenly violate international law. I have no words to adequately condemn this anti-Islam act, which is clearly meant to hurt the feelings of Muslims around the world. The Holy Quran is a Divine Book of love, peace and wisdom for the entire humanity and the deviant character who indulged in this condemnable act has, in fact, insulted the shared values of humanity.
یہ وہ قاضی فائز عیسیٰ ہے جس نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں آئی ایس آئی کی سیاست میں مداخلت پر تنقید کی تو عمران خان کی حکومت نے ان پر نااہلی کا ریفرنس دائر کر دیا آج اسی عمران خان کے نام لیواؤں نے قاضی صاحب کو فوج کی وردی پہنا دی ہے وہی فوج جس سے خان صاحب ڈائیلاگ چاہتے ہیں
صابر شاکر اور اوریا مقبول جان نے مولانا فضل الرحمن اور انکے بیٹے کے نام سے ایک پرجیکٹ کی تختی شئیر کی ہے جس کو ایڈیٹ کر کے 36 KM کے پراجیکٹ کی بجائے 4 کلومیٹر روڈ کے تخمینے کی لاگت 3 ارب سے زائد بتا کر جھوٹ بولا جارہا ہے اور پراپیگنڈا کیا جارہا ہے وہ تصاویر جعلی ہیں نیچے اصل تختی کی تصویر موجود ہے۔
ہزاروں کی تعداد میں لوگ اس جعلی تختی کو آگے شئیر کر کے پراپیگنڈا کررہے ہیں