ای بارہ میں اپریشن کے دوران سی ڈی اے نے قبرستان کو بھی نا چھوڑا بلڈوزر چلا کر قبریں مسمار کر مردوں کو قبروں میں بھی نہ چھوڑا ۔انسانی ہڈیاں جا بجا بکھر گئیں ۔انسانیت کی تذلیل کی اس سے شرمناک حرکت اور کیا ہو سکتی ہے #islamabad@highlight#cda
راول ڈیم کے سپل ویز کل مورخہ 31 اگست صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ
راول ڈیم کا لیول 1751.40 فٹ پر پہنچ چکا ہے
کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع۔
کورنگ نالہ سے ملحقہ رہائشی آبادیوں کے مکین محتاط رہیں۔
عوام نالہ اور نالے پر بنے عارضی پل کراس کرنے سے گریز کریں۔
سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی جناح 1 کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا،یہ نام ملک گیر مقابلے میں موصول چار ہزار تجاویز میں سے منتخب کیا گیا ، فاتح کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیابہاول نگر کے 17 سالہ طیب کریم ’’جناح-1‘‘ نام تجویز کرنے والے فاتح قرار
#pakistan
A 𝗙𝗮𝗸𝗲 𝗟𝗲𝘁𝘁𝗲𝗿 regarding the 𝗟𝗟𝗕 𝟰-𝗬𝗲𝗮𝗿 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺 𝗗𝘂𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗮𝗻𝗱 𝗚𝗔𝗧 𝗘𝗹𝗶𝗴𝗶𝗯𝗶𝗹𝗶𝘁𝘆 is being circulated on social media.HEC categorically declares this letter 𝗙𝗔𝗞𝗘. It has not been issued by HEC and contains false information.
صدرِ مملکت نے تین سمریوں کی منظوری دے دی. یو این کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری جبکہ لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن فضلِ حق عباسی کا استعفیٰ منظور کر لیااورظفر حسن کی FPSCن کے رکن کے طور پر تقرری کی منظوری بھی دی۔
اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 2 بجے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں طلب . بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کی ناحق قید کے خلاف جاری عوامی تحریک اور آئندہ کے لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔
پی ٹی آئی نے قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم ہونے کی خبروں کی تردید کر دی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ برقرارقائمہ کمیٹیوں کے بائیکاٹ پر تحریک انصاف اپنے اصولی مؤقف پر قائم #pti
An excellent and insightful briefing by the Spokesperson of Ministry of Foreign Affairs on foreign policy. The presentation provided a clear and comprehensive overview of Pakistan's approach toward the region, its neighboring countries, and its evolving role in global diplomacy
Participants of the 16th National Media Workshop (NMW), organised by the Institute for Strategic Studies, Research and Analysis (ISSRA) @ISSRA_Official, National Defence University (NDU), visited the Ministry of Foreign Affairs today as part of the workshop programme.
Spokesperson @TahirAndrabi briefed the participants on Pakistan’s foreign policy priorities, the evolving regional and global landscape, and the Ministry’s role in advancing and safeguarding Pakistan’s national interests through diplomacy. The briefing was followed by an interactive Q&A session. The 85-member delegation comprised representatives from the media, civil society, and political parties.
@ForeignOfficePk@ISSRA_Official An excellent and insightful briefing by the Spokesperson of Ministry of Foreign Affairs foreign policy. The presentation provided a clear and comprehensive overview of Pakistan's approach toward the region, its neighboring countries, and its evolving role in global diplomacy.
برگن اسٹاک
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف
صحافی کے سوال پر امریکی صدر کا پرجوش جواب
We Love Pakistan
Thank You
ہمیں پاکستان سے محبت ہے اور آپ نے جو کچھ کیا، اس کے لیے ہم آپ کے شکر گزار ہیں، امریکی نائب صدر
بجٹ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی کے فرش پر اپوزیشن احتجاج کے باعث بکھرے کاغذاٹھانے کے لیے جناح کیپ اور سبز شیروانی میں ملبوس سٹاف کو دیکھ کر افسوس ہوا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق اس کا نوٹس لیتے ہوئے اسمبلی سٹاف کا یونیفارم شلوار قمیض یا سوٹ کوٹ مقرر کریں۔ #islamabad#Pakistan
آپ ہمیشہ سے ہی آدھا سچ بولنے کے عادی ہو، مکمل پڑھو، مجھے آپ اتنے جاہل تو بلکل بھی نہیں لگتے کے آپ کی نظر سے ایک پیراگراف گزرا ہو لیکن اس سے اگلا آپ نے جان بوجھ کر لکھا نہیں یا پڑھا نہیں، جہاں نائب صدر اور جوائنٹ سیکرٹری تھا وہاں اب سینئیر جوائنٹ سیکرٹری اور سینئیر نائب صدر آتا ہے ،اود اجلاس بلانے کے حوالے سے بھی شقیں موجود ہیں