*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اللہ پر بھروسہ اُس پُھول کی*
*طرح رکھیں جو راستے کے کنارے*
*اُگتا ہے جسے نہ کسی نے بویا ہوتا*
*ھے نہ کوئی راہگیر اسے پانی دیتا ہے*
*اللہ ہی اس کا خیال رکھتا ھے!!*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
#اردو_زبان
پتھر کا وہ شہر بھی کیا تھا
شہر کے نیچے شہر بسا تھا
پیڑ بھی پتھر پھول بھی پتھر
پتا پتا پتھر کا تھا
چاند بھی پتھر جھیل بھی پتھر
پانی بھی پتھر لگتا تھا
لوگ بھی سارے پتھر کے تھے
رنگ بھی ان کا پ��ھر سا تھا
پتھر کا اک سانپ سنہرا
کالے پتھر سے لپٹا تھا
ناصر کاظمی
#اردو_زبان