@SHABAZGIL یہ عمران خان سے محبت ہے بھائی اپ امریکہ میں بیٹھ کر ہمیں مشورے نا دیا کرو اگر اتنا ہی ملک اور عمران خان سے ہمدردی ہے تو پاکستان اجاؤ بلاجواز بکواس نا کیا کرے
@FatimaPTI_IK عوام نے
عوام کا ایک طرف دعوی ہے کہ ہم نے فلاح کو عمران خان کی وجہ سے ووٹ دیا ہے ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں تو پھر عوام خان کیلئے کیوں نہیں نکلتی جبکہ انہیں پتہ ہے کہ لیڈرشپ کچھ بھی نہیں کر سکتی
دوسری بات جن کے پی کے کی عوام پہنچی تو حماد اظہر کا قافلہ کیوں نہیں پہنچا ؟؟؟
@zeshmohmand اپنی خاندان کی نمائندگی نا کروں بار بار ہمارا چئرمین ہے
ہم نے ووٹ دیا ہے خان نے اس پر اعتماد کرکے اس کو پارٹی چیئرمین بنایا ہے
خان کوئی فرشتہ تو نہیں کہ یہ ہر بات خان کو بتائے گا یا ہر جگہ خان ٹھیک ہوگا
@zeshmohmand ہا صحیح تو بولا ہے وہ پارٹی چیئرمین ہے
وہ بچہ تو نہیں ہے کہ خان صاحب کو ہر بات بتائے گا ہر بات خان سے پوچھے گا
خان نے اس پر اعتماد کرکے اس کو پارٹی چیئرمین بنایا ہے
جو چاہئیے وہ کرے اس کی مرضی ہے
@Naya__Pakistan_ جی بلکل پچھلی دفعہ بھی پنجاب کی لیڈرشپ کی وجہ سے کے پی کے کے عوام پر گولی چلی اگر اس دن پنجاب نکل آتا تو اج ہمیں نقصان نا اٹھانا پڑتا
علی آمین نے اچھا اقدام کیا پیچھے ہٹنے کہ کیونکہ اس کو پتہ چلا کہ پنجاب سے کوئی قیادت نہیں تھی
@ImranRiazKhan یہی بات تو ہم ایک سال سے کر رہے ہے کہ عمران ریاض جیسے ٹاوٹ صحافی صرف علی آمین کو ٹارگٹ کر رہا ہے جبکہ پنجاب لیڈرشپ اس دن وہاں نہیں تھی ان سے تو سوال نہیں کیا ؟؟ اگر پنجاب کی لیڈرشپ گھروں سے نکلتی تو کبھی بھی گولی نہیں چلتی کیوں کہ ریاست کے پی والوں کو دشمن سمجھتی ہے
@Agha_Sarwar804 بھائی جب علی امین کا قافلہ ڈی چوک پہنچا بہت سے روکاوٹیں پار کی پھر علی امین
تو آپ بتائیں اس وقت پنجاب کی لیڈر شپ کہا تھی ؟کیا عمران خان کیلئے صرف پشتون خواہ کے لوگ نکلے گے؟ کیا عمران ریاض نے کبھی پنجاب لیڈر شپ سے یہ پوچھا کہ جب علی امین کا قافلہ پہنچا تب تم لوگ کیوں نہیں نکلے
@Agha_Sarwar804@MuradSaeedPTI اس دفعہ پہلے پنجاب کی لیڈرشپ باہر آئی گی پھر کے پی کیونکہ پہلے بھی پنجاب کی لیڈرشپ نے دھوکا دیا نا کہ علی آمین نے جب علی آمین کا قافلہ ڈی چوک پہنچا تب پنجاب کی لیڈرشپ کہا تھی لیکن افسوس عمران ریاض جیسے ٹاوٹ صحافی ان سے سوال نہیں کرے بجائے ان سے جنہوں نے رکاوٹوں کا سامنا کیا
@Agha_Sarwar804 بھائی جب علی امین کا قافلہ ڈی چوک پہنچا بہت سے روکاوٹیں پار کی پھر علی امین
تو آپ بتائیں اس وقت پنجاب کی لیڈر شپ کہا تھی ؟کیا عمران خان کیلئے صرف پشتون خواہ کے لوگ نکلے گے؟ کیا عمران ریاض نے کبھی پنجاب لیڈر شپ سے یہ پوچھا کہ جب علی امین کا قافلہ پہنچا تب تم لوگ کیوں نہیں نکلے
@ahmad__bobak بستروں میں بیٹھ کر اور باہر ملک میں بیٹھ کر یہ کہنا کہ آپ کو ٹھکر کے لوگ ملے ہے تو انکو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ کسی صوبے کے وزیر اعلی پر تنقید کرے
یہ لوگ صرف ویوز اور پیسے کمانے کیلئے جھوٹ بولتے ہے اگر یہ واقعی پاکستان سے مخلص ہوتے تو وہ پاکستان نا چھوڑ تھے
@zeshmohmand اس سب کا سبب کچھ ٹاوٹ صحافی ہے جو باہر ملک میں بیٹھ کے شر اور فساد پیدا کر رہے عمران ریاض صرف علی آمین کو ٹارگٹ کر رہا ہے کیوں عمران ریاض پنجاب کی لیڈرشپ پر تنقید نہیں کرتا کیوں خان کی رہائی کیلئے صرف پشتون خواہ کے لوگ نکلے ؟؟عمران ریاض اگر بہادر ہوتا تو وہ پاکستان نا چھوڑ تھا
@zeshmohmand او بھائی تم لوگ صرف علی آمین پر بھونکتے ہوں جو فرنٹ لائن سے تمام رکاوٹوں کے باوجود خان کی رہائی کیلئے لڑ رہا تھا پھر جب اس کا قافلہ اسلام آباد پہنچا تو وہاں پنجاب کی لیڈرشپ غائب تھی جس پر علی آمین کے پاس دوسرا راستہ نہیں تھا
تم لوگ پنجاب کی لیڈرشپ پر کیوں نہیں بولتے ؟؟
@ImranRiazKhan ایک صحافی ہوا کرتا تھا جو بھڑکے مارتا تھا کہ اپ کو ٹھکر کے لوگ ملے ہے 🤣 لیکن وہ خود پولیس کے خوف سے کرنل کی مدد سے فارن ملک چلا گیا اور وہ اب لوگوں کو بہادری کی داستان بیان کرے گا لوگوں کو غداری کا سرٹیفکیٹ دے گا 🤣