@92newschannel وزیر داخلہ غیر ملکی دورے کر رہا ہے ۔ وزیر دفاع الٹے سیدھے بیان دے رہا ہے ۔ وزیر آئی ٹی پٹرول کی قیمتوں سے آگاہ کر رہی ہے ۔ وزیر انرجی سوائے آئی پی پیز کی حمایت کے کچھ کر ہی نہیں رہا۔ عجیب دور سے گزر رہی ہے غریب عوام ۔ چیف منسٹر پنجاب اپنے جہاز کی مشہوری کر رہی ہے کون لوگ او تسی
تم نے بکنا ہے تو بیوپار بھی ہو سکتا ہے!!!
چاہنے والا خریدار بھی ہو سکتا ہے!!!
اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہ سے نہ دیکھ
تیرا قاتل تو تیرا یار بھی ہو سکتا ہے!!
اس کا منظور نظر کون ہے معلوم نہیں
مجھ سا کمبخت گنہگار بھی ہو سکتا ہے
مجھ سے دامن نا چھڑا مجھے بچا کر رکھ لے!!!!