AlhamduLillah I'm listed in the greatest Pakistani song-makers ever who are copied by famous copycats without giving original credits.
This time the cheaters are @TSeries@iAmNehaKakkar@JubinNautiyal who amazingly ruined the true soul of my song #BolKaffara / #DilGhaltiKarBetha
وقت ہار گیا،استاد جیت گیا...49 سال بعد شاگردوں کی دوبارہ ڈرل!
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چھب،تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں ایک یادگار اور جذباتی مناظر، جہاں پی ٹی ٹیچر عبداللہ صاحب نے 1977 کے اپنے شاگردوں کو 2026 میں ایک بار پھر سکول گراؤنڈ میں فزیکل ڈرل کروائی،وہی میدان،وہی استاد مگر شاگرد اب عمر رسیدہ ہو چکے تھے۔قدموں کی تھاپ میں ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں یہ منظر استاد اور شاگرد کے لازوال رشتے کی خوبصورت مثال بن گیا۔
ایسے اساتذہ کو سلام جو نسلوں کی بہترین تربیت کرتے ہیں-
حـــــــدیثِ رســـول خاتم النبیین ﷺ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللّٰہ ﷺ نے غزوہ تبوک میں حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کو نائب بنا کر پیچھے ( مدینہ میں ) چھوڑا ۔
وہ کہنے لگے : اللّٰہ کے رسول ! آپ مجھے عورتوں اور بچوں میں چھوڑ کر جا رہے ہیں ؟
تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ کیا تم اس بات پر راضی نہیں کہ تمہارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جو موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہارون علیہ السلام کا تھا ، مگر یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔‘‘
صحیح مسلم 6218
اسٹیو جابز نے 1983 سے ایک ہی تقریر میں آئی فون، انٹرنیٹ، اے آئی اور ٹیکنالوجی کے اگلے 50 سالوں کی پیش گوئی کی تھی۔
تصور کریں کہ 1983 میں، یقیناً زیادہ تر لوگوں نے سوچا ہوگا کہ یہ پاگل بندہ ہے اور فضول خیالی پھکیاں مار رہا ہے!
اب 2026 میں، انسانوں نے وہ سب کچھ کر لیا ہے جو سٹیو جابز نے کہا تھا، اوراُس سے آگے بھی بہت کچھ!
یہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرنے والے میرے جیسے لوگوں کے لیے ایک زبردست لیجینڈری ویژنری اسپیچ ہے!
You are the Gem of gems @SeharGul_khan I’m so proud of having you as the strongest voice to my lyrics & compositions. You are extremely unmatched and so very REAL so no one can control or alter you.
You are born to be You.
That’s why I have written for you #TeraTimeAaGyaHai 👩🎤🌏
اگر آپ کے والد کی عمر 50 سال سے زیادہ ہے تو ان کی صحت کا خیال رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے۔
یہ 4 قدرتی بیج آپ کے والد کی صحت کے لئے بہترین کردار ادا کریں گے۔ یہ مشورہ Father's Day کا تحفہ ہے۔
Happy Father's Day!
#draffanqaiser#drnazishaffan#nourishbydrnazish#drcouple
You are the Gem of gems @SeharGul_khan I’m so proud of having you as the strongest voice to my lyrics & compositions. You are extremely unmatched and so very REAL so no one can control or alter you.
You are born to be You.
That’s why I have written for you #TeraTimeAaGyaHai 👩🎤🌏
زندگی بھی کاغذی پھولوں سے بھری ہوئی کشتی کی مانند ہے۔
نہ ہی چوگرد بہتے ہوئے وقت کے پانیوں پر بھروسہ اور نہ ہی پہلو سے لگے ہوؤں میں وفا کی رمق۔
#عاصؔمرضاشاعر
حضرت صالح علیہ السلام اور اللہ کی اونٹنی: ایک عظیم نشانی
حضرت صالح علیہ السلام انبیاء میں سے ایک جلیل القدر نبی تھے، جنہیں اللہ تعالیٰ نے قوم ثمود کی ہدایت کے لیے بھیجا۔ قوم ثمود اپنی طاقت، شان و شوکت اور چٹانوں کو تراش کر عالی شان محلات بنانے میں مشہور تھی، لیکن ان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ وہ اللہ کی نعمتوں کے باوجود سرکش اور نافرمان ہو چکے تھے۔ وہ بتوں کی پوجا کرتے اور اللہ کے رسول کی مخالفت میں پیش پیش رہتے تھے۔
This endorsement is actually an *indorsement🇮🇳
Gale ‘s right, “how can you win against India when India runs cricket” by bat, by ball and by the book🏏📝💹
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
....
مشہور شاعر اور طبیب، جناب حکیم محمد ناصر کا یومِ وفات
(پیدائش: 1946ء – وفات: 28 جولائی 2007ء)
——
منتخب کلام
——
زندگی کو نہ بنا لیں وہ سزا ہونے کے بعد
حوصلہ دینا انہیں میرے خدا میرے بعد
——
جی میں آتا ہے ہم بہت روئیں
رات لیکن گزر نہ جائے کہیں
——
اس تشنہ لب پہ پھر بھی کسی کی نظر نہیں
قطرہ بھی جس کو پیاس میں دریا دکھائی دے
——
روتا ہے مری قبر پہ آ آ کے زمانہ
تو بھی تو کبھی پھول چڑھانے کے لیے آ
——
لے گئی اشک چُرا کر مرے سارے ناصرؔ
خود برستی رہی برسات نے رونے نہ دیا
——
خدا ہی رحم کرے اس کی بدنصیبی پر
وہ جس کے پاس سب کچھ ہو مگر قرار نہ ہو
——
اے دوست اس طرح سے مجھے تُو فریب دے
جس سے لگے نہ ٹھیس مرے اعتبار کو
——
ہمارے پینے کا مقصد اُسے بھلانا تھا
مگر وہ جام میں دیکھو اُتر گیا یارو
——
مجھ کو حرم میں دیکھ کے یوں بدگماں نہ ہو
اے دوست تیرے در پہ بھی سجدا کریں گے ہم
——
ٹھوکریں کھاتے ہیں لیکن وہ گلی چھٹتی نہیں
لُطف سارا زندگی کا سعیِ لاحاصل میں ہے
——
نقش و نگار میرے بھی کتنے بدل گئے
میں بھی نہ بچ سکا ہوں غمِ روزگار سے
——
اب یہ عالم ہے ترا نام تلک یاد نہیں
میرے ہونٹوں پہ رہتا ہے سدا جاناں جاناں
——
شبنم کے چند قطروں کو پھولوں سے چھین کر
کیا مل گیا ہے پوچھے کوئی آفتاب سے
——
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی
نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے
پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو
میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے
اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے
تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصرؔ
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
——
اگر ہے رسم تو ہم بھی گلہ نہیں کرتے
حسین لوگ کسی سے وفا نہیں کرتے
بلند اپنے جنوں کا وقار رکھتے ہیں
جو چاک کر لیا دامن سِیا نہیں کرتے
او جانے والے انہیں بھی سمیٹ کر لے جا
بکھر کے پھول دوبارا کھلا نہیں کرتے
رکھے ہیں کس لیے صیاد اس قدر پہرے
یہ بِن پروں کے پرندے اُڑا نہیں کرتے
ہم اس کے تیروں کو دل سے لگائے بیٹھے ہیں
جو زخم اس نے دئیے ہیں گِنا نہیں کرتے
خدا کرے وہ سمجھ جائیں دل کی باتوں کو
لبوں سے ہم جو بیاں مدعا نہیں کرتے
مرے طبیب ہوئے مجھ سے کس قدر مایوس
دعا تو کرتے ہیں لیکن دوا نہیں کرتے
یہ مجھ سے کہتے ہیں محفل میں جل کے پروانے
جو عشق کرتے ہیں ناصرؔ ، جیا نہیں کرتے
——
ساغر کو تیرے نام کیا اور رو لیے
خود کو نذرِ جام کیا اور رو لیے
گُل پھر چراغِ شام کیا اور رو لیے
ہم نے یہ اہتمام کیا اور رو لیے
ہم نے سحر کو شام کیا اور رو لیے
یہ دن بھی تیرے نام کیا اور رو لیے
یوں بھی ملے ہیں اُن سے تصور میں بارہا
ہم نے انہیں سلام کیا اور رو لیے
اشکوں سے لکھ دیا ہے شبِ غم کا ماجرا
خط ہم نے یوں تمام کیا اور رو لیے
اپنی ہنسی بھی ہم نے اُڑائی ہے اس قدر
تیرا بھی احترام کیا اور رو لیے
دستک کی آج دل کو جسارت نہ ہو سکی
در سے ترے کلام کیا اور رو لیے
ان کے خطوط رکھ کے سرہانے شبِ فراق
قاصد کو پھر سلام کیا اور رو لیے
ناصرؔ انہی کے حکم پہ چھوڑا ہے شہر کو
صحرا میں پھر قیام کیا اور رو لیے
......................................
This endorsement is actually an *indorsement🇮🇳
Gale ‘s right, “how can you win against India when India runs cricket” by bat, by ball and by the book🏏📝💹
یہ ویڈیو کوئی عام ویڈیو نہیں ہے اسکو پورا 11 منٹ ضرور ضرور سنیں سپیشلی لاسٹ 5 منٹ اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور خاص بات پلیز کوئی اچھی ایڈیٹنگ کیساتھ اردو ٹرانسیلٹ کرے
@PTIofficial