The best budget relief was given by the Ex Finance Min @MiftahIsmail
was in the budget 2018-19. He has raised the threshold of Income tax to 1.2M with the aim to give relief to #salariedclass and to broaden the tax net. The government should restore these tax slabs.
#budget2025
17 ماہ کی شہباز حکومت اور پھر آئندہ انتخابات کے لیے ن لیگ کی ق لیگ ٹائپ کایا پلٹ کے بعد لیگی سیاست کے پلے بچا کیا ہے۔ ن لیگ تو ایسے بیٹھ گئی ہے جیسے ”بس بات ہوچکی ہے اور وزارت عظمیٰ پکی“ ہے۔ ایسے میں عوامی حمایت بچی ہے، نہ اسکی کوئی پراہ ہے۔
دودھ کا دودھ، پانی کا پانی انگیخت: امتیاز عالم https://t.co/i3VeevO4KM
جیسے بلدیاتی الیکشن میں عابد شیر علی اور رانا ثناء اللہ گروپ کو بولا گیا تھا کہ آزاد الیکشن لڑیں تاکہ پتا چلے کہ کس میں زیادہ دم ھے بالکل اسی طرح ن لیگ کو چاہیے کہ ناروال سے بھی احسن اقبال اور دانیال عزیز گروپ کو بولیں کہ آزاد الیکشن لڑیں تاکہ سیر اور سوا سیر کا فرق پتا چلے...
چوہدری احسن اقبال کی پارٹی کے لیے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں جس مدلل انداز میں پارٹی کا نقطہ نظر بیان کرتے ہیں قابل ستائش ہے۔ قیادت سے وفاداری گولیاں کھا کر بھی نبھائی
Pakistan’s squad for ICC ODI World Cup.
Babar Azam, Shadab Khan, Fakhar Zaman, Imam-ul-Haq, Abdullah Shafique, M Rizwan, Iftikhar Ahmed, Salman Ali Agha, Saud Shakeel, M Nawaz, Shaheen Shah Afridi, Haris Rauf, Hassan Ali, Usama Mir and Wasim Jr.
Reserves: Abrar Ahmed, M Haris and Zaman Khan
کتنے تعجب کی بات ہے کہ اپنی نمائندگی کرنے کے لیے عمران خان نے اسی وکیل کا انتخاب کیا جس نے ملعون سلمان رشدی کا مقدمہ لڑا تھا۔ یہی عمران خان کا دوہرا چہرہ ہے۔ پاکستان میں ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے اور باہر کی دنیا میں اسلام مخالف لابی سے مدد کی اپیل۔
سلمان رشدی دنیا بھر کےمسلمانوں کی دل آزاری کا باعث ہے اور اگر انہی لوگوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف ساز باز کرنا ہے تو ریاستِ مدینہ کا دعویٰ کیوں؟
منافقت کی بھی حد ہوتی ہے!