@sherryrehman میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ آئین پاکستان کے مطابق پاکستان میں حاکمیت صرف اللہ تعالی کی ہے اور عمران خان اس وقت وزیر اعظم ہیں اورپاکستان کےدفاع کے لئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں. الفاظ کے غلط چناو کی وجہ سے یہ غلط فہمی جنم لے گئی. اس سے کسی کی بھی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت کرتا