اے راہ حق کے شہیدو
سلامتی کے ضامنو
تین اور جوان قاسم عزیر زبیر وطن پر قربان ہوگئے بُزدل دہشتگرد دشمن پھر حملہ آور ہے ہمیں متحد ہوکر شکست دینا ہوگی پاک فوج کے بہادر سپوتوں شہیدوں کے خون کی حرمت کو سلام پاکستان زندہ باد شاد رہے آباد رہے
عمران خان صاحب سے ملاقات اور اس ملاقات کے بعد کی تصویر میں ابوبکر کی آنکھوں میں ٹھہرے ہوئے خوشی کے آنسو دیکھ کر میری آنکھوں میں بھی آنسو ڈگمگا رہے۔۔۔ پروردگارا اس بچے، میرے بچے اور ان جیسے سبھی بچوں کا پاکستان واقع نیا پاکستان بنا دے۔ 🤲
محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں @ImranKhanPTI نے اسکے جذبہ کو دیکھتے ہوئے بلایا اور عمران خان صاحب سے ملاقات اور آٹو گراف کے بعد اس کی خوشی قابل دیدنی ہے! #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں عمران خان نے اسکے جذبہ کو دیکھتے ہوئے بلایا اور عمران خان صاحب سے ملاقات اور آٹو گراف کے بعد اس کی خوشی قابل دیدنی ہے- #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
In my life I would be nothing without my mother. Every good thing that has ever happened to me is because of her. Wishing her and all the amazing mothers out there a very happy #MothersDay. You are society’s true superheroes
@iamqadirkhawaja@SAfridiOfficial Jnab galat bat to ki nhi Imran Riaz khan na
Shahid bhai hum ko bhi aap ka jatny pyary hain
But questions sahi othy hain na is ma Shahid bhai k leay nafrat thori ha