A lesson of life from the ship who always struggle for surviving in rivers or sea !
Muqabla hai har waqt lahron se manzil keliye.
Kashti ko darya men kab sukoot milta hai.
Poet:Asjad
#Poetry#Shayri#Lesson#Life#River
زندگی کی مثال اس کشتی کی طرح جو ہمیشہ لہروں سے لڑتی ہے اور سکوت (comfort ) اسکو ڈبو سکتی ہے !
مقابلہ ہے ہر وقت لہروں سے منزل کیلئے
کشتی کو دریا میں کب سکوت ملتا ہے !
شاعر : اسجد
اظہار تعزیت بشیر بدر صاحب کو میری طرف سے انہیں کے شعر سے ..
ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہے
جس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائیگا !
بشیر بدر مرحوم
#poetry#Life#Bashirbadar#condolenc
मेरे कलम से ✍🏻
मूझे डूबाने केलये दरया नही कोई समंदर लाओ
हम हसन से नही मरते कोई ख़ंजर लाओ
मैं कैसे मान लूँ कि वह बहते ख़ूब रु हैं
कोई तस्वीर दो उनकी या कोई मंज़र लाओ
असजद
#Poetry#Shayri#Hindi#love#Kavita#spokenwords
Written New poetry line enjoy it guys
مجھے ڈبونے کیلئے دریا نہیں کوئ سمندر لاؤ
ہم حسن سے نہیں مرتے کوئ خنجر لاؤ
میں کیسے مان لوں کہ وہ بہت خوب رو ہیں
تصویر دو انکی یا کوئ منظر لاؤ !
از : اسجد
#Poetry#Shayri#Couple#Love#Life#Ghazal
شدت گرمی میں دہلی والو کو میرا یہ شعر نذر ہے !
مانا کہ سوزش عشق میں خوب تر جلے ہو تم
پھر بھی اس مئ جون میں اہل دہلی کا مقام ہے •
بقلم اسجد
#Summer#Heat#Shayri#Poetry#Delhi
!Just read as a it’s belong to you
.Written by me
تم موسم بہار لگتی ہو
اکیلے ہو کے بھی بے شمار لگتی ہو
ہو سکتا ہے کہ حسن دھوکا ہو اک نظر کا
مگر تم ہو ،کہ حسن میں ہربار لگتی ہو
✍🏻 اسجد
#Poetry#Shayri#Love#Peace#Beauty#Writer#Story#Husn
آج کی ڈائری سے میرے نۓ اشعار ۔
یوں بے وجہ ہم کسی کی ملامت نہیں کرتے۔
یوں ہر کسی کتاب کی ہم تلاوت نہیں کرتے ۔
اور شرک حرام ہے آئین دین میں ۔
ہم عشق کرتے ہیں تو پھر ملاوٹ نہیں کرتے۔
(اسجد)
#shayri#Poetry#Writer#Isqh#Love
کسطرح سچ کو جھوٹ بناتی ہے دنیا ،میرے اس شعر میں دیکھیں ۔۔
شب تاریک ہو یا صبح روشن بس اتنا سا فرق ہے ۔
رات کے مجرم صبح کو بے گناہ ٹھرے ۔
(اسجد)
#poetry#shayri#writers