"نعت رسول کریم ﷺ "
*وَالضُّحٰىﷺ کے چہرے والا کہوں ﷺ*
*یٰسینﷺ کے سہرے والا کہوں*
*صدرک کے سینے والاﷺ کہوں ﷺ*
*رحمتﷺ کے خزینے والا کہوں*
*صندل کے پسینے والاﷺ کہوںﷺ*
*مکے یا مدینے والاﷺ کہوں*
*سِراجﷺ کہوں یا مُنیرﷺ کہوںﷺ*
*نذیرﷺ کہوں کہ بشیرﷺ کہوں*
*تیریﷺ زُلف کا سب کو اسیر کہوںﷺ*
*تیرےﷺ حُسن کو حُسنِ کبیر کہوں*
*حسین کہوں کہ جمیل کہوں ﷺ*
*محبوبِﷺ ربِ جلیل کہوں*
*سچے کی سچی دلیل کہوں ���*
*سوہنے کا سوہنا خلیلﷺ کہوں*
*خطیبﷺ کہوں کہ طبیبﷺ کہوں ﷺ*
*من موہنا سوہنا حبیبﷺ کہوں*
*معراج کی شب کا منیبﷺ کہوں ﷺ*
*یا رب کے عین قریب کہوں*
*تجھےﷺ واقفِ کُل اِسرار کہوں*
*تجھےﷺ چلتا پھرتا قرآن کہوں ﷺ*
*تجھےﷺ نبیوں کا سلطان کہوں*
*تجھےﷺ ساجن دلبر جان کہوںﷺ*
*یا سارا دین و ایمان کہوں*
*یہ چمک دھمک سب توریﷺ جھلک ﷺ*
*گُل پاوت ہے توریﷺ ہی مہک*
*تیرے اشکوں سے بھیگی جو پلکﷺ*
*چھم چھم برسے ست رنگی دھنک*
*ولیل کی زلفوں کی کالی گھٹا ﷺ*
*اس کالی گھٹا کا پردہ اُٹھا*
*منہ ہے چن بدر سوہنا مُکھ تو دکھاﷺ*
*جس مُکھ پہ ہے کُل جہاں فدا*
*اللَّهـُمَّ صـَلِّ ᷂وَسـَلِّمْ ᷂وَبَارِك ᷂علـى ᷂نَبِيِّنـَا ᷂مُحمَّــدﷺ.*.
الحمد اللہ
جتنا شکر ادا کروں کم ہے ۔ خاص طور پر میری باس انکی بہت شکر گزار ہوں جو مجھے گائیڈ کرتی رہیں ۔ لویو باس ۔ مرحا بہن کی شکر گزار وہ بھی مجھے گائیڈ کرتیں رہیں لویو مرحا بہن
@MirhaAfridi
زندگی بہت مختصر ہـے.
کسی سے نفرت کر کے یا کسی کا برا سوچ کے ہم شاید اپنی جھوٹی انا کی تسکین تو کر لیں گے،
مگر یقین مانئیے!
آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا.
اس لئے اپنے اِرد گِرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیں