صلی اللہ سبحانہ و تعالیٰ علی سیدنا محمد و آلہ و اصحابہ و عترتہ اجمعین و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
جاء محمد سراجا منیرا فصلوا علیہ کثیرا کثیرا
#المولدالنبوي
Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan H.E Muhammad Shehbaz Sharif, His Royal Highness Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud, Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia, H.E. Mr. Recep Tayyip Erdoğan, President of the Republic of Türkiye signed the Makkah Joint Defence Agreement.
#MakkahDefenceAgreement
#PakistanSaudiTürkiye
مشترکہ دفاع کے لیے مکہ المکرمہ سربراہی اجلاس
اجلاس کے دوران مملکتِ سعودی عرب، جمہوریہ ترکیہ اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان قائم دیرینہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
تینوں ممالک کے مابین دیرینہ تاریخی تعلقات، اخوت اور اسلامی یکجہتی کے پائیدار رشتوں، مشترکہ تزویراتی مفادات اور دفاعی شعبے میں طویل عرصے سے جاری تعاون کی روشنی میں، مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، جمہوریہ ترکیہ کے صدر عزت مآب جناب رجب طیب اردوان، اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عزت مآب جناب محمد شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے۔
یہ معاہدہ تینوں ممالک کی جانب سے اپنی اجتماعی سلامتی کو مزید مستحکم کرنے اور خطے سمیت دنیا بھر میں امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے، تاکہ ایک محفوظ اور خوشحال مستقبل کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس معاہدے کا مقصد کسی بھی جارحیت کے خلاف اجتماعی دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔ معاہدے میں یہ واضح طور پر طے کیا گیا ہے کہ تینوں ممالک میں سے کسی ایک کے خلاف کوئی بھی مسلح حملہ، تینوں ممالک کے خلاف حملہ تصور کیا جائے گا۔ مزید برآں، یہ معاہدہ تینوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے تمام شعبوں کو مزید وسعت دینے اور مضبوط بنانے کی بھی ضمانت دیتا ہے۔
#MakkahDefenceAgreement
#PakistanSaudiTürkiye
پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ھونے والا دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کے لئے نہایت خوشی کی خبر ھے تینوں حکومتیں اس تاریخ ساز معاھدے پر جو بیت اللہ کے بالکل قریب ھوا مبارکباد کی مستحق ہیں اللہ تعالی اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائیں آمین
انتہائی افسوس ہے کہ اے آئی کا غلط استعمال کرتے ہوے میری جعلی تصویر اور جعلی آواز بناکر میری ایسی گفتگو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض لوگ اس سے گمراہ ھوسکتے ھیں یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے سائبرکرائم ایجنسیاں اسکا نوٹس لیں
This hadith is rarely discussed. The Prophet (peace be upon him) said: verily Allah is beautiful and He loves beauty. (Muslim). May Allah make us beautiful in the ways He loves. #كاس_العالم_٢٠٢٦#Çarşamba