فتنہ الہندوستان کے چور ڈاکوؤں نے خاران واپڈا روڈ کے علاقے میں ایک دکان لوٹ لی، جبکہ دیگر دکانداروں کو دکانیں بند کرنے کی دھمکیاں دیں۔ لوٹ مار کے بعد ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔
#BalochistanRejectsTerrorism
HQ FC Balochistan (South), Turbat Hosts Green Pakistan Initiative (GPI) Phase II Cheque Distribution Ceremony
Turbat, 07 July 2026: Headquarters FC Balochistan (South), Turbat, hosted a dignified cheque distribution ceremony under the Green Pakistan Initiative (GPI) Phase II. The event was attended by tribal elders, local dignitaries, farmers, and representatives from various walks of life. IGFC Balochistan (South) attended the ceremony as the Chief Guest.
During the ceremony, cheques worth PKR 260 million were distributed to 76 farmers from Panjgur, Hoshab, Dasht, and adjoining areas of District Kech under GPI Phase II. The financial assistance aims to accelerate agricultural development and increase cultivable land across South Balochistan.
Under Phase I and Phase II of the Green Pakistan Initiative, a total of 12,497 acres of barren land in South Balochistan is being brought under cultivation. To support this effort, interest-free loans totaling PKR 1.309 billion have been provided to farmers on easy installments, directly benefiting 372 families. While Phase I has been successfully completed, Phase II is progressing rapidly.
The participating farmers expressed their gratitude to the Pakistan Army and FC Balochistan (South) for extending the Green Pakistan Initiative across South Balochistan and for their continued efforts to transform barren land into productive farmland, strengthen food security, and improve the livelihoods of local communities.
#ProsperousBalochistan #GreenPakistanInitiative
#ServingNationFCSouth #FCBalochistanSouth
تربت میں لوڈشیڈنگ کے دیرینہ مسئلے کے حل کی جانب اہم پیش رفت!
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی خصوصی ہدایت پر قائم کمیٹی، ضلعی انتظامیہ اور عوامی تعاون کے نتیجے میں بجلی کی فراہمی 3 گھنٹوں سے بڑھ کر 20 گھنٹے تک پہنچ گئی۔ خراب ٹرانسفارمرز کی تبدیلی، ترسیلی نظام میں بہتری اور بلوں کی ادائیگی کے حوالے سے مؤثر اقدامات نے عوام کو بڑا ریلیف فراہم کیا۔
یہ ایک واضح مثال ہے کہ جب قیادت، انتظامیہ اور عوام ایک صفحے پر ہوں تو دیرینہ مسائل بھی حل ہو جاتے ہیں۔ 🇵🇰⚡
#Turbat #Kech #Balochistan #FcBalochistanSouth
FC Balochistan (South) foils a major attack by Fitna Al-Khawarij in Panjgur. In a swift operation, 3 terrorists were neutralized while 5 others sustained injuries. Security forces remain committed to eliminating terrorism and safeguarding peace.
#FCBalochistanSouth#Panjgur
جبکہ شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویلز اور جدید زرعی سہولیات کسانوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کر رہی ہیں۔ یہ اقدامات جنوبی بلوچستان میں روزگار، زرعی خودکفالت اور پائیدار ترقی کی نئی راہیں ہموار کر رہے ہیں۔
🌱 سرسبز زمین، خوشحال کسان، روشن بلوچستان۔
#GreenPakistanInitiative
گرین پاکستان انیشیٹو — ساؤتھ بلوچستان
گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت کیچ، پنجگور اور واشک میں زرعی ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے سیکڑوں خاندان مستفید ہو رہے ہیں، ہزاروں ایکڑ بنجر زمین کو قابلِ کاشت بنایا جا رہا ہے،
#سرسبز_پاکستان#زرعی_ترقی#خوشحال_بلوچستان
🚨 Breaking: FC Balochistan (South) foiled a major terrorist attack in Panjgur's Sabzab area on the N-85 Highway.
According to security sources, 3 terrorists were killed and 5 injured after a failed attack on an FC post.
#Panjgur#Balochistan
یہ ہے نیا بلوچستان 🇵🇰
بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ! دشت میں خاموش سبز انقلاب آگیا ! کامیاب تجربہ
پلیز شیئر لازمی کریں 👉
The New Face of Balochistan🌿- Green Revolution in Dasht | Green Pakistan Initiative | Documentary |
#Balochistan#GreenPakistanInitiative#Dasht #GreenRevolution #DiscoverPakistan #BalochistanDevelopment
🚨 Successful operation by FC Balochistan (South) in the Niwano area of Buleda. Two key terrorists of Fitna Al-Hindustan, Salman alias Chiragh and Ikram alias Pakhu, have been killed.
#BalochistanRejectsTerrorism
https://t.co/xbExTQtvqT
🚨 بلیدہ کے علاقے نوانو میں ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا کامیاب آپریشن۔
فتنہ الہندوستان کے دو اہم دہشت گرد سلمان عرف چراغ اور اکرام عرف پکھو ہلاک۔ یہ عناصر بھتہ خوری، معصوم بلوچوں کی ٹارگٹ کلنگ اور شہریوں کی گاڑیاں جلانے میں ملوث تھے۔
امن دشمنوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
#FCBalochistanSouth #CounterTerrorism #Buleda #Niwano #BalochistanRejectsTerrorism
ویلڈن مولانا ہدایت الرحمن! 👏
دہشتگردی کے خلاف آپ کی آواز قابلِ ستائش ہے۔ یہ عناصر ہمارے نوجوانوں کو تباہی کے راستے پر دھکیل رہے ہیں جبکہ بلوچ معاشرہ امن، عزت اور روایات کا علمبردار ہے۔
بحیثیت بلوچ، میں ہر اس دہشتگرد تنظیم کے خلاف کھڑا ہوں جو بلوچستان کے مستقبل سے کھیل رہی ہے۔ ہر غیرت مند بلوچ کو دہشتگردی کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔
#Balochistan #SayNoToTerrorism
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) دالبندین رائفلز کے زیر اہتمام برابچہ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)دالبندین رائفلز کا جذبہ خدمت خلق کے تحت برابچہ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس کا مقصد دور افتادہ علاقوں میں بسنے والے عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی تھا۔
کیمپ کے دوران ماہر ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف نے 217مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کیں۔جن میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل تھے۔
#FCBalochistanSouth
#FCBalochistan
#BalochMuhafiz
#PakistanZindabad #FC_Serving_Balochistan
#ServingNationFCSouth
#بلوچستان_کی_خدمت_ایف_سی
نوکنڈی (04 جون 2026): ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے نوکنڈی کے علاقے سٹیشن کلی میں انسدادِ اسمگلنگ کی کامیاب کارروائی کے دوران انسانی بالوں کی غیر قانونی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ برآمد شدہ سامان کی مجموعی مالیت تقریباً 9.5 ملین روپے بتائی جاتی ہے۔