آئینی عدالت تاریخی اچیومنٹ ہے،یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری چند ماہ قبل تک 27 ویں ترمیم کا کریڈٹ لے رہے تھے۔ سر Brute Majority آپ نے دلوائی تھی۔
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
میرا اپنا دل کرتا ہے کہ میں ان خواتین کی بار بار بات کروں کہ آپ نے ان کو کس خوشی میں جیلوں میں رکھا ہوا ہے انہیں حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے ! نفیسہ شاہ ۔۔
اگر آپ کو ان خواتین کا اتنا غم ہے تو صدر کو کہیں ان کی سزائیں معاف کر دیں اور ان سب کو باہر نکال دیں ! رانا ثناءاللہ ۔۔
اسلام آباد میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پولیس کی آمد
اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کا رات گئے مولانا صاحب کی رہائش گاہ پر آنا ہراساں کرنے کے مترادف ہے، رات کے اس پہر پولیس اہلکار رہائش گاہ پر آکر کہتے ہیں کہ ہمارے پاس موبائل فون میں ایک ویڈیو موجود ہے، پولیس اہلکاروں نے جو ویڈیو دکھائی، وہ ہماری گلی کی ہے ہی نہیں، غیر متعلقہ ویڈیو دکھا کر ہراساں کرنا اور سیکیورٹی ہٹانے کے احکامات دینا قابلِ مذمت ہے، حکومت واضح کرے کہ اس کارروائی کا حکم کس نے دیا ہے؟ مولانا فضل الرحمن صاحب قوم کے عظیم رہنما ہیں، مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسجد محمود

مصطفی کمال نے اپنی لیک آڈیو کا اعتراف کر لیا
یہ آڈیو اصلی ہے جہاں میں کہے رہا پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے کہا
ہمارا مینڈیٹ تو 60 فیصد جعلی ہے مگر ایم کیو ایم کا تو 100 فیصد ہی جعلی ہے
سب آہستہ آہستہ ایکسپوز ہورہے ہیں
اہم خبر ۔۔۔۔
اینکر مرید عباس قتل کیس میں مفرور اشتہاری ملزم عادل زمان پشاور ائیرپورٹ سے گرفتار
ملزم سپریم کورٹ سے ضمانت خارج ہونے کے بعد فرار ہوگیا تھا
ملزم کو چھ سال بعد دبئی سے واپسی پر پشاور ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے، کئی روز گزر جانے کے باوجود صوبوں کے درمیان کاغذی کارروائی مکمل نہ ہونے کی سے ملزم کو کراچی منتقل نہیں کیا جاسکا
ملزم عاطف زمان اور عادل زمان نے تھانہ درخشاں کے علاقے میں اینکر مرید عباس اور خضرحیات کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا
سیشن عدالت نےجرم ثابت ہونے پر ملزم عاطف زمان کو سزا موت جبکہ عادل زمان کو اشتہاری قرار دیا تھا
مدعی مقدمہ کی جانب سے کیس کی پیروی جبران ناصر ایڈووکیٹ نے کی
سوچیں اگر پاکستان کے یہ دونوں مقبول ترین لیڈرز جس دن اکھٹے اوپننگ کے لئے میدان میں اترے
اوپر سے انکے شائقین اگر گراؤنڈ میں میچ دیکھنے آگئے
میرے محبوب قیامت ہوگی
بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کوہیلی کاپٹر کے ذریعے 26 نومبر کو اڈیالہ جیل بھجوایا گیا، عمران خان کو نتھا گلی کی آفر ہوئی انھوں نے مسترد کر دیا،میرے فون پر ساری بات چیت ہوئی، علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے بات کروائی گئی,,سینیٹر مشعال یوسفزئی
کس قدر آرام سے اسکو غریب کو سائیڈ پر رکھا اور اسکا خون بہہ رہا ہے یہ سب دیکھ رہے ہیں ، گاڑی ہے پاس لیکن اسکو ہسپتال نہیں لے جاسکتے کیونکہ انکی گاڑی گندی ہوجائے گی سخت سے سخت ان جیسے لوگوں کو سزا ملنا چاہیئے ہے عبرت ناک
ملتان میں گاڑی سے کچلے گئے 15 سالہ وسیم عباس کے بزرگ نانا کے مطابق وسیم کا والد فوت ہوا والدہ نے دوسری شادی کی تو بچے کو یتیم خانے چھوڑ آیا تھا تاکہ پڑھ جائے🥲