بطور خاص پنجاب پاکستان میں جب بھی موسم خوشگوار ہوتا ھے، مثلاً بارش کے ساتھ ہلکی سی ہوا چل پڑے تو یہ یہ موسم واپڈا کی مہربانی سے زحمت بن جاتا ھے۔
بثی آنے کا نام نہی لیتی۔ جبکہ یونٹ سلیب اور لیٹ چارجز یا دو مہنے کے بعد بل عدم ادائگی پر میٹر کاثنا ۔۔۔ کبھی لیٹ نہیں ہوتا۔