جب کوئی گلیشیئر ٹوٹ کر دریا میں گرتا ہے تو وہ ایک خوفناک شکل اختیار کر لیتا ہے۔
یہی کچھ نیپال میں ہوا کہ بلندی پر گلیشیئر ٹوٹا اور پھر پانی نے اتنی رفتار پکڑی کہ گھنٹوں کا سفر محض چند منٹوں طے کر کے کسی کو سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا۔
یہ کوئی بزرگ خاتون نہیں بلکہ 21 سالہ آسماء سٹوڈنٹ ہے جس کا تعلق کوئٹہ کے قمرانی روڈ سے ہے جو گزشتہ دنوں مامواور کزن کے ساتھ 5 افراد نے کیری ڈبہ میں زبردستی ڈال کر ان کو نکاح کا کہا لیکن انکار پر ان سے زیادتی قتل کرنے کی کوشش کی گئی جو اس وقت انصاف منتظر ہے