جس شخص کے امریکہ حقیقت میں خلاف ہو تو اسے کوئی کاغذ نہیں دکھانا پڑتا کہ امریکہ میرے خلاف ہے۔
امریکی سینیٹرز اور زلمے خلیل زاد جیسے سی آئی اے ٹاوٹ خود بار بار بول کر یہ ثبوت دیتے ہیں کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ کو یہ شخص اسلئے ناپسندیدہ ہے کیونکہ یہ پاکستان کے مفادات کا تخفظ کرتا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان "روڈ ٹو مکہ" پراجیکٹ کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت
#آپریشن_ردالفساد#آپریشن_ردالفتنہ
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان "روڈ ٹو مکہ" پراجیکٹ کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت
#آپریشن_ردالفساد#آپریشن_ردالفتنہ
Delighted to meet 🇨🇳 State Councilor & FM Qin Gang @AmbQinGang on the sidelines of SCO-CFM at Goa. Pakistan & China are iron brothers & will continue to work together for regional peace & prosperity of our peoples. Looking forward to welcoming him in Islamabad.
#PakatSCO
هي نظير احمد ڪوريجو ويٺل آزاد پير جهنڊو نيو سعيدآباد جنھن کي سعيدآباد پوليس تاريخ 17/10/2022 کان بنا ڪنهن ڏوھ جي دڪان تان کڻي گُم ڪري ڇڏيو آھي جنھن بعد S.H.O سعيدآباد ڪرپٽ امام الدين ڏاھاڻي کي معطل ڪيو وڃي پئسن جي گهُر ڪري رهيو آهي هي هڪ غريب ٻارن جي شي کپائڻ وارو ڪِٿان پئسا آڻي
یوم آزادی مبارک!
آج میرا پاکستان 75 برس کا ہو گیا ہے۔ دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی قوت کا شہری ہونے کے ناطے میرا سر فخر سے بلند ہے۔پاکستان کی تمام مخلص سیاسی قیادت اتحادی حکومت کے جھنڈے تلے ملک کی ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہے۔ ملک کے لئے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملے کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ فوجی جوانوں کی شہادت کی اطلاع پر پوری قوم دکھی ہے۔ وطن کی خاطر جان دینے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سیکیورٹی فورسز ایسے بزدلانہ حملوں سےخوفزدہ نہیں ہونگے، وطن کی حفاظت کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔