اسلام وعلیکم
لیاقت آباد ٹاؤن اپڈیٹ
آج مورخہ 8نومبر بروز پیر ممبر قومی اسمبلی *جناب محمد اسلم خان صاحب* نے لیاقت آباد ٹاؤن آفس کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ضلع وسطی کی کابینہ جس میں *شیراز ناگانی علی حسین زیدی نعمان احمد اول خان رسول امیری اور فرخ احمد* شامل تھے لیاقت آباد کے عہدیدار
*مورخہ 06 نومبر 2021، بروز ہفتہ۔*
*وزیراعظم جناب عمران خان صاحب* کے ایم این ایز کو دیئے گئے *خصوصی فنڈز* سے آج ایم این اے *محمد اسلم خان صاحب* کے ترقیاتی فنڈز سے *یوسی 27 بلاک 18 رضوان پارک* کا *گورنر سندھ جناب عمران اسماعیل صاحب* نے ایم این اے *محمد اسلم خان صاحب*
*آج مورخہ 04-11-2021*
حلقہ این اے 254 یوسی 38 باٹوا نگر، بندھانی کالونی میں *وزیراعظم عمران خان صاحب* کی طرف سے *ایم این اے اسلم خان صاحب* کو جاری کردہ خصوصی ایس ڈی جی فنڈ سے کوآرڈینیٹر *حارث احمد* کی نگرانی میں روڈ کارپیٹنگ کا کام جاری ہے۔
انشاءاللہ یہ سبز پاسپورٹ دنیا میں عزت کا نشان بنے گا ۔
تمام محب وطن دوستوں سے اپیل ھے کہ اس ٹویٹ کو RT کریں تاکہ" ان پاکستان کے دشمنوں" کو تکلیف پہنچے۔
*باتیں نہیں صرف کام۔*
*(این اے 254) ایم این اے محمد اسلم خان* اور *(پی ایس 126) ایم پی اے عمر عماری* کہ حلقہ کی *یوسی 33 علی آباد کالونی* میں *وزیراعظم جناب عمران خان صاحب* کی جانب سے دیے گئے ترقیاتی فنڈز سے پیور بلاکوں کا کام مکمل کردیا گیا۔
*بدل رہا ہے ضلع وسطیٰ۔*
Pakistan today conducted a training launch of surface to surface ballistic #missile#Ghaznavi. The successful training launch was aimed at ensuring operational readiness of Army Strategic Forces Command, besides re-validating technical parameters of the weapon system.
نو تکمیل شدہ آپریشن روم سوئیٹ اور انتہائی نگہداشت یونٹ (ICU) کے افتتاح کیلئے آج @SKMCH پشاور کا دورہ کرکےنہایت خوش ہوں۔ اسپتال میں ان جدید ترین سہولیات کے افتتاح کےبعد شوکت خانم پشاور جس کا آغاز 2015 میں کیا گیا تھا، ہر لحاظ سے مکمل ہو گیا ہے۔
Date : 08-08-2021
NA-254 UC-26 Block#19 Power House Wali Road Ma MNA Fund Sa Road Carpeting Ka kam Start Hogaya Hy
*Thanks*
*PM Imran Khan*
*MNA Aslam Khan*