بول انتظامیہ کی ایک بار پھر صحافیوں کو نشانہ بنانے کی کوشش،
تنخواہ کا تقاضہ کرنے پر صحافیوں اور ملازمین کے خلاف (جھوٹا) مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کرادی۔
تبدیلی نظر آنی چاہیے لیکن سندھ میں بڈ گورنس پر بات کرنے جمہوریت خطرے میں پڑسکتی ہےعمران خان کی حکومت ,عدلیہ, خلائی مخلوق سب کا کریڈ لینے کے چکر میں حکومت چلانا مشکل ہوگیا ہے اور وہ نواز اور زرداری پر دباو بڑھانے پر دن رات لگارہے ہیں
کیا تحریک انصاف واقعی سندھ میں تبدیلی لا سکتی ہے؟کیا پیپلز پارٹی عمران خان کی حکومت واقعی گرا سکتی ہے؟کہیں یہ دونوں ہمیں بےوقوف تو نہیں بنا رہے؟#CapitalTalk
سب سے بڑی بیماری موجودہ نظام ہے جس میں یہ ہی بیوروکریٹ بدعنوان حکمرانوں کی طرح عمران خان کو بھی رنگتے جارہے ہیں یہ افسران نواز , زرداری اور مشرف کے ساتھ تھے
ڈیم کا کنٹریکٹ مل گیا کراچی 156 پمپنگ اسٹشن میں ان آوٹ پرڈیٹجنل میڑ کی تنصبات کا کنٹر یکٹ ٹیکنکل گروانڈ میں واٹربورڈ کی کمیٹی نے مسترد کردیا ہے,لیکن رزاق داود مشیر وزیر اعظم نے فیصلے کے خلاف اپیل پر اپیل کررہے,
سب سے بڑی بیماری موجودہ نظام ہے جس میں یہ ہی بیوروکریٹ بدعنوان حکمرانوں کی طرح عمران خان کو بھی رنگتے جارہے ہیں یہ افسران نواز , زرداری اور مشرف کے ساتھ تھے
سالِ نو کی قرارداد ہمارے ملک کی چار بڑی بیماریوں یعنی غربت، جہالت، ناانصافی اور کرپشن کیخلاف جہاد کے عزم سے مزین ہے۔ 2019 وطن عزیز کیلئے ایک سنہرے دور کا نکتہ آغاز ثابت ہوگا، انشاءاللہ۔
بے نامی اکاونٹ کی تحقیقات نواز دور میں, اومنی گروپ کے براہ راست ملوث ہونے کے ثبوت ملے,بلاول بھٹو بھی کیک بیک, رشوت, کمیشن سے ملنے والی دولت پر عیش کررہے تھے,نگراں حکومت کے دور میں JIT تشکیل FIA, State Bank, SCE of Pakistan, CBR,IB and ISI JIT کی رپورٹ پیش کردی گئی
دنیا کےکامران خان کے ہم زلف مظہر خان سیمت خاندان کے 36 افراد روزگار, یہ بحریہ ٹاون میں بھاری معاوضہ پر ملازم,ابھی فارغ نہیں کیاگیامظہر خان بلڈنگ کنٹرول میں ڈائریکٹر تھےریٹائرڈ لیکر بحریہ سے وابستہ ہوگے ان کی وجہ بلڈ نگ کنٹرول نےبحریہ کی غیر قانونی تعمیرات کے ایکشن نہیں لیا