I am currently studying abroad and have not been to Pakistan for few years . A completely bogus FIR has been registered against me under the Anti-Terrorism Act, and I’ve been wrongfully declared absconded without any due process.1/2.
جناب زرداری اور شریف صاحب، میں کبھی نہیں بھولوں گا جب مریم نواز اور فریال ترلپر کو سرِ عام رسوا کیا گیا، تب ہم آپ کے ساتھ کھڑے تھے۔ کیونکہ ہمارے لیے عزت سب سے پہلے ہے، اور عورتوں پر حملہ ہماری آخری حد ہے۔ ہم نے ہمیشہ عورت کی عزت پر سیاست سے بالاتر ہو کر کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ لیکن آج میری بیٹیاں سڑکوں پر دوپٹے کے بغیر گھسیٹی جا رہی ہیں، اور آپ نہ کہ خاموش بنے بیٹھے ہیں بلکہ اس گناہ میں برابر شریک ہیں۔ میں یہ کبھی نہیں بھولوں گا — یہ ایک بلوچ کا وعدہ ہے
بی وائی سی آرگنائزر لالا وہاب و دیگر پولیس حراست میں، لالا وہاب و دیگر کو اس وقت پولیس تشدد اور گرفتاریوں کا سامنا کرنا پڑا جب وہ کراچی پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کیخلاف مظاہرہ کرہے تھے۔
بی وائی سی کے سنئیر رہنما لالا وہاب بلوچ کو درجنوں ساتھیوں کے ساتھ پولیس نے تشدد کرکے گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے
بلوچ خواتین پر جس طرح سندھ پولیس نے اپنی روایت قائم کرکے ایک مرتبہ پھر بے دردی سے تشدد کیا گیا ان پر لاٹھی جارچ کرتے رہے ۔۔
ہم پر مرد پولیس اہلکار گالیاں دیتے گندی غلیظ زبان استعمال کرتے رہے
بلوچ دشمنی میں تمام سیاسی وفاقی جماعتیں اپنے سارے ریاستی ستون کے ساتھ کھل کر سامنے آرہی ہیں
ہمارا جرم یہ ہے کہ ہم ریاستی بربریت پر خاموشی اختیار نہیں کرتے اپنی جبری گمشدہ پیاروں کی بازیابی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوتے @BBhuttoZardari سیاسی رہنما سے زیادہ بلوچوں کے لیے آمر سے بھی بدتر کردار ادا کررہے ہیں
اگر بلوچوں روکوں گے تو بلوچوں کی زر سونامی بن کر تیر محلات ڈبو دے گی ۔اور وہی ہوا بلوچ زر سونامی برپا کی اور آپکی کئی دنوں کی ریاستی مشینری کی ظلم بربریت کی محلات کو ڈبوا دیا ۔
دیکھو بلوچ جکھا نہیں ۔
لکھ سلام
"ہمیں ایسا پاکستان نہیں چاہیے۔"
ایمبولنس میں موجود مریض کو لیجانے کی اجازت نہ دینے پر ایک شخص زار و قطار رونے لگا
پاکستانی فورسز نے بلوچستان بھر میں ناکہ بندی کردی ہے، تمام راستوں کو آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا جبکہ گذشتہ روز مستونگ میں اور کل راجی کراچی سے آنے والے قافلے پر بزی ٹاپ کے مقام پر بلوچ قومی اجتماع کے شرکاء پر فائرنگ کی گئی۔
واقعات کیخلاف نوشکی، دالبندین، قلات، مستونگ اور کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال سمیت دھرنے جاری ہیں۔
BYC leader Bebarg Baloch alleged that personnel of “a law enforcement agency opened fire on our supporters” in Mastung when they were heading towards the Quetta-Karachi highway.
“At least 14 people were injured in the firing,” Bebarg said.
https://t.co/qh7sCE97Ym
بلوچستان میں پاکستانی فورسز کی بربریت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ناکہ بندی کے نام پہ ایمبولینس کو بھی رستہ دینے کی بجائے انہیں دھمکا رہے ہیں۔
ایمبولینس میں سوار لوگ اپنے عزیز کی جان بچانے کیلئے بے بسی کی حالت میں رو پڑے کہ ہمیں ایسا پاکستان نہیں چائیے۔
بلوچ راجی مچی کے قافلوں پر ریاستی جبر اور بربریت اور گوادر سمیت مکران میں کرفیو نافذ کرنے کے خلاف آج خضدار، قلات، منگچر، نوشکی، دالبندین، مستونگ، خاران سمیت بلوچستان کے بیشتر دیگر علاقوں میں دکانداروں اور کاروباری حضرات کی جانب سے رضاکارانہ بنیادوں پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔
یہ بلوچ نسل کشی کے خلاف ایک عوامی جدوجہد ہے، جسے بلوچ عوام کی ہر طرح کی مدد و تعاون حاصل ہے۔ اس جدوجہد کو نہ ریاست طاقت و تشدد کے استعمال سے روک سکتی ہے اور نہ جھوٹے پروپیگنڈے اور بیانیے سے۔
28 جولائی کو گوادر میں ہونے والا بلوچ راجی مچی آج پورے بلوچستان میں پھیل چکا ہے۔ یہ جدوجہد عوامی طاقت اور قوت سے بلوچ سرزمین پر بلوچ نسل کشی کا مکمل خاتمہ کرے گی۔
#GwadarIsUnderSiege
#WeSupportBalochRaajiMuchi
#BalochNationalGathering
ساحر لدھیانوی
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف
گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
یہ زر کی جنگ ہے نہ زمینوں کی جنگ ہے
یہ جنگ ہے بقا کے اصولوں کے واسطے
#Mastung#BalochNationalGathering
خود ہی دیکھ لیں گوادر جانے والوں کو کون روک رہا ہے اور کیسے روک رہا ہے؟ پھر کہتے ہیں ہم نے تو کچھ نہیں کیا وہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کو گولیاں مارتے ہیں