نہیں بیٹی!
گناہ تو تم سے ہوا ہے۔ تمہا��ا پہلا گناہ بیٹی پیدا ہونا تھا پھر اس سے بڑا گناہ اپنی پسند کا اپنی مرضی کا اظہار کرنا تھا۔ تم نہیں جانتی تھیں کہ یہاں اپنی مرضی مرد کی ہوتی ہے خاتون کی ہو تو مرد کی غیرت پر حملہ ہوتی ہے جس کا ازالہ تمہاری سانسیں چھین کر ہی ہونا تھا۔ رب تمہاری روح کو سکون دے۔ خدا سے ملاقات ہوئی تو اس سے سوال کریں گے کہ یہ عورت ہونے کا گناہ ہم پر کیوں تھوپا؟ یہاں تو مرد خدا ہے ہی بس دعا کرو آگے خدا مرد نہ ہو۔
میں نہ تو کوئی سیاسی تجزیہ کار ہوں اور نہ ہی انٹرنیشنل افئیرز کے بارے میں بہت گہرائی سے جانتی ہوں۔ بس اتنا جانتی ہوں کہ وحشت کی لڑائی کے دوران امن کے خانے میں پاکستان کا نام آئے تو ہم جو ملک سے باہر بیٹھے ہیں ان کا خون سیروں بڑھ جاتا ہے۔
پاکستان زندہ باد!
❤️❤️🇵🇰
#PakistanZindabad
I had to watch this and squirm in my seat. A man does not come on so strong so publicly without some serious delusions and a severe lack of respect for his women co-stars. The grace and politeness that these women show him is undeserved by him.