🚨ڈاکٹر فیصل کا پوائنٹ بھی آگیا
مجھے شفا ہسپتال لیکر گئے فجر کے ٹائم تک انتظار کروایا لیکن عمران خان کو تب تک نہیں لائے اور پھر مجھے بھی ادھر سے کہا گیا کہ وہ نہیں آرہے،،، مطلب انکی ملاقات سرے سے ہوئے ہی نہیں
Dr Uzma says Imran Khan was in shock when she met him at PIMS, adding that he embraced her and told her he had been given only 10 minutes to meet his sister.
سب سے پہلے آپکو خبر دی ،یہ کتنے کم ظرف لوگ ہیں
اڈیالہ سے دو دفعہ گاڑیاں نکلیں ایک قافلہ پمز چلا گیا ایک شفا
ویڈیو ثبوت بھی ہیں جو انھوں نے ڈرامہ رچایا ہے
عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کی حالت ٹھیک نہیں ہے عمران خان نے کہا کہ قوم کو بتاؤ میرے ساتھ غیر انسانی سلوک ہورہا ہے، مجھے شدید ٹارچر کیا جارہا ہے، جیل میں میری کوئی آواز نہیں سنتا
🔴 Despite the three harsh years that the charismatic leader Imran Khan spent in prison, his resilience was not diminished; rather, it increased his prestige & fame both domestically & internationally.
He has now arrived at Shifa Hospital & we wish him a speedy recovery first & foremost, then will address the matter further later. https://t.co/nETrKOdJVR
Imran Khan's sister Dr. Uzma Khan and their personal physician Dr. Faisal Sultan will hold an important press conference at Khyber Pakhtunkhwa House, Islamabad, in a short while.
معلوم نہیں کون سی قوتیں ہیں جو حالات کو معمول پر نہیں آنے دینا چاہتیں۔ سب نے یقین دلایا تھا کہ نہ احتجاج ہوگا، نہ جلوس، مگر رات کے واقعات نے کئی سوالات کھڑے کر دیے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو ایک کمرے میں بند کر دیا گیا۔ تحریک انصاف آپ سے کچھ نہیں مانگ رہی، صرف انصاف مانگ رہی ہے۔ جب سپریم کورٹ کے احکامات نہیں مانے جائیں گے تو پھر کس کی بات سنی جائے گی؟ خدارا ملک کو خانہ جنگی کی طرف نہ دھکیلیں۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی