سانحہ 18 اکتوبر 2007ء کے عظیم شہداء کی بے مثال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور ان کی یاد کو تازہ رکھنے کے لیے *فشرمین چورنگی* پر شمع روشن کی جائیں گی۔
تاریخ: 18 اکتوبر
وقت: شام 06:00 بجے
مقام: فشرمین چورنگی کورنگی
@BBhuttoZardari#PPP#SalaamShuhadaEKarsaz
President of the Islamic Republic of Pakistan Asif Ali Zardari’s message on International Disasters Risk Reduction Day – October 13, 2026.
Read More: https://t.co/n9yqzMi2QD
@DigitalKorangi
President of the Islamic Republic of Pakistan Asif Ali Zardari’s message on International Disasters Risk Reduction Day – October 13, 2026.
Read More: https://t.co/n9yqzMi2QD
@DigitalKorangi
2007 میں ایمرجنسی لگی توبی بی دبئی میں تھیں خبر ملی توفوراً پاکستان واپس آئیں جمہوریت کی جدوجہد میں کارکنوں کےساتھ کھڑی ہوئیں ان دنوں میں میرےوالدین بھی کئی بارگرفتارہوئے۔
15نومبرمیری بہن کی سالگرہ تھی میں احتجاج میں اپنی والدین کے ساتھ تھی واپسی پر بہن کاکیک گفٹ لیناتھامگروہی خبر ملی امی گرفتار ہوگئی
آج جب کےپی کےمیں گورنرراج کےبعدسیاسی ردِعمل دیکھاتویاد آیایہ صرف ایک واقعہ نہیں،ہم نے سیاست کی تکلیفیں،گرفتاریاں بچپن سے دیکھی جھیلی اپنے والدین کو گرفتار ہوتے دیکھامیں خود 6 سال کی تھی لاہورمیں گرفتار ہوئی اس لیےسیاست کوصرف سوشل میڈیا کی بحث سمجھنےوالوں کویادرکھناچاہیےکہ سیاسی جدوجہدمیں صبر،قربانی تکلیف برداشت کرنی پڑتی ہے۔
KARACHI: PPP activists rounded up in police crackdown https://t.co/pLPvk9tTr0
شنگھائی میں سندھ سرمایہ کاری کانفرنس صوبے میں چینی سرمایہ کاری، صنعتی ترقی، جدید ٹیکنالوجی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی، سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam#InvestInSindh
Great initiative by Chairman #PPP@BBhuttoZardari Providing state-of-the-art recreational and sports facilities for the youth and families of Baldia Town is a true step towards a progressive Karachi.
President @AAliZardari in a meeting with Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi and Federal Minister for Interior Senator Mohsin Naqvi at Aiwan-e-Sadr.